Virat Kohli, BCCI, Asia Cup

گلکرسٹ نے کہا- سچن تندولکر کا ریکارڈ نہ ٹوٹے، اس لیے کوہلی کو آرام دے رہا ہے BCCI؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

بھارت اور آسٹریلیا کے مابین ون ڈے میچ کی سیریز کا آغاز ہو گیا ہے۔ روہت شرما اور وراٹ کوہلی کو پہلے دو ون ڈے میچ کے لیے آرام دیا گیا ہے۔ بی سی سی آئی کے اس فیصلے کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہے۔ اس سب کے بیچ آسٹریلیا کے سابق وکٹ […]

Continue Reading

اگر ووٹ نہیں دیا تو آپ کے بینک اکاؤنٹ سے کٹ جائیں گے 350 روپے! جانیں وائرل نیوز کی حقیقت 

سوشل میڈیا، خاص طور پر واٹس ایپ پر ایک اخباری تراشہ شیئر کیا جا رہا ہے، جس کی سرخی ہے،’نہیں دیا ووٹ تو بینک اکاؤنٹ سے کٹیں گے 350 روپیے‘۔  فیکٹ چیک:  وائرل نیوز کی حقیقت جاننے کے لیے DFRAC ٹیم نے گوگل کی مدد سے پہلے اسے ریورس سرچ کیا۔ اس دوران ٹیم نے […]

Continue Reading

رونالڈو نے مراکش میں زلزلہ متاثرین کو پناہ دینے کے لیے کھول دیے اپنے ہوٹل کے دروازے!

افریقی ملک مراکش حال ہی میں آئے 6.8 شدت کے زلزلے کی تباہ کاریوں سے دوچار ہے۔ مشہور فٹبالر ،کرسٹیانو رونالڈو کا ہوٹل مراکش میں بھی ہے۔ سوشل میڈیا پر یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ رونالڈو کا ہوٹل پیسٹانا سی آر 7، مراکش، زلزلہ متاثرین کے لیے پناہ گاہ کے طور پر کام کر […]

Continue Reading

اننت ناگ میں بھارتی افواج نے کر دی تھی خود سپردگی؟ پڑھیں وائرل دعوے کا فیکٹ چیک

کشمیر میں ضلع اننت ناگ کے ایک خوبصورت سیاحتی مقام کوکرناگ میں 13 ستمبر کی صبح دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد، بھارتی  فوج اور پولیس نے انھیں پکڑنے کے لیے جوائنٹ آپریشن چلایا۔ اس دوران ان کی دہشت گردوں کے ساتھ شدید مڈبھیڑ شروع ہو گئی۔  دہشت گردوں کے حملے میں […]

Continue Reading

کشمیر کے راجہ ہری سنگھ نے بھرے دربار میں نہرو کو مارا تھا تھپڑ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ مہاراجہ ہری سنگھ 1937 کے درمیان جموں و کشمیر میں جمہوریت قائم کرنا چاہتے تھے لیکن ان کے اپنے وزیر اعظم شیخ عبداللہ نے بغاوت کر دی۔ راجہ ہری سنگھ نے بغاوت کو کچل دیا اور شیخ عبداللہ کو غداری کے جرم میں جیل کے اندر […]

Continue Reading

کیا سدھیر چودھری نے دے دیا آج تک سے استعفیٰ؟ جانیں، کیا ہے معاملہ؟

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہےکہ آج تک کے ایڈیٹر سدھیر چودھری نے نیوز چینل سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ دعویٰ @Hii_Nitish نامی ایک سوشل میڈیا یوزر نے کیا ہے، جس نے اپنے اکاؤنٹ کا نام ANI رکھا ہے۔ ساتھ ہی پروفائل تصویر بھی ANI کی لگائی ہوئی ہے۔  اپنے ٹویٹ […]

Continue Reading

کشمیر کے ضلع گاندربل میں TRF نے کیا گرینیڈ حملہ، جانیں وائرل نیوز کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک نیوز وائرل ہو رہی ہےکہ جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں دی ریزِسٹینس فرنٹ (TRF) نے بھارتی فورسز پر گرینیڈ حملہ کیا۔ یہ خبر جموں و کشمیر میں جاری امرناتھ یاترا کے دوران سخت سیکورٹی کے بیچ سامنے آئی ہے۔ کیا ہے دی ریزِسٹینس فرنٹ (TRF) ؟ وزارت داخلہ کے […]

Continue Reading

کیا کنگ چارلس نے ڈاکٹر زرین روحی کو خصوصی مشیر مقرر کیا؟ پڑھیں وائرل دعوے کا فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے۔ اس دعوے کے مطابق برطانوی شہنشاہ شاہ چارلس سوم نے پاکستانی نژاد ڈاکٹر زرین روحی احمد کو اپنا خصوصی مشیر مقرر کیا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس دعوے کو خوب شیئر کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر زرین روحی ایک برطانوی-پاکستانی نژاد کاروباری اور گفٹ ویلنیس لمیٹڈ کی […]

Continue Reading

کیا پاکستانی لڑکی نے کر لی اپنے ہی والد سے شادی؟ پڑھیں، وائرل ویڈیو کا فیکٹ چیک

میڈیا اور سوشل میڈیا میں ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک خاتون اور ٹوپی-کرتے میں تسبیح پڑھتے ایک شخص نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں رپورٹر پوچھتی ہے کہ رابعہ عربی زبان کے لفظ ’اربع‘ سے نکلا ہے، جس کا مطلب ہی چار ہے اور آپ ان کی چوتھی بیوی […]

Continue Reading

کیا IRCTC نے ساون میں نان ویج کھانے پر پابندی لگا دی ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک خبر وائرل ہو رہی ہے کہ انڈین ریلوے کیٹرنگ اینڈ ٹورزم کارپوریشن یعنی IRCTC نے ساون کے مہینے میں مسافروں کے لیے نان ویج کھانے پر پابندی لگا دی ہے۔ ساون کے مہینے میں وارانسی کے راستے بہار، جھارکھنڈ جانے والے ریلوے مسافروں کو نان ویج کھانا نہیں مل سکے گا۔  […]

Continue Reading