کیا قطب مینار ’وشنو استمبھ‘ ہے؟ پڑھیں فیکٹ چیک

قطب مینار ایک تاریخی عمارت ہے، جو اب ثقافت کے نام پر انتہا پسندی سے متاثر لڑائی جھگڑوں کیے نرغے میں ہے۔ اس حوالے سے سماج اور سماج کا آئینہ دار، سوشل میڈیا پر طرح طرح کے دعوے کیے جاتے ہیں۔ کوین آف جھانسی نامی یوزر نے قطب مینار کی تصویر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا، […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا بابا صاحب امبیڈکر نے ’دھم پرتِگیا‘ تنہا لی تھی؟

عام آدمی پارٹی (AAP) کے رہنما اور دہلی حکومت میں کابینی وزیر راجندر پال گوتم 5 اکتوبر کو قومی دارالحکومت نئی دہلی میں ایک پروگرام میں موجود تھے، جس میں حلف لیا گیا تھا کہ ’میں برہما، وشنو، مہیش، رام، کرشن کو خدا نہیں مانوں گا اور ان کی پوجا نہیں کروں گا‘۔ بھارتیہ جنتا […]

Continue Reading

یمنا ایکسپریس سے متعلق انوپم کھیر نے کیا گمراہ کن دعویٰ، جانیں، کیا ہے حقیقت؟ 

سوشل میڈیا پر اکثر فیک نیوز اور گمراہ کن اطلاعات پھیلتی رہتی ہیں۔ کئی بار ویریفائیڈ یوزرس اور مشہور شخصیات بھی ان فیک نیوز کو پھیلاتے ہوئے پائے جاتے ہیں۔ بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر نے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا،’What a delight it is to travel on […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: قطری حکومت کے نام پر 2022 فیفا عالمی کپ کے لیے پابندیوں والا فیک پوسٹر جاری

اگلے ماہ سے قطر میں شروع ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 سے متعلق ایک پوسٹر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہا ہے۔ اس پوسٹر میں حکومتِ قطر کی جانب سے عائد کی گئی مبینہ پابندیوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ پوسٹر پر انگلش اور عربی میں کہا گیا ہے کہ قطر آپ […]

Continue Reading

کانگریس نے ’پنجہ‘انتخابی نشان مذہبِ اسلام سے متاثر ہو کر لیا ہے؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر انڈین نیشنل کانگریس پارٹی (آئی این سی انڈیا) کے انتخابی نشان ہاتھ کا ’پنجہ‘کے بارے میں ایک دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ اس دعوے کے مطابق کانگریس کے ’پنجہ‘ انتخابی نشان کو مسلمانوں کے مذہبی مقامات مقدسہ میں سے ایک عراق کے کربلا سے لیا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اپنے پوسٹ کے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: بی جے پی کے گجرات-ہماچل میں ای وی ایم ہیکنگ سے الیکشن جیتنے کا سابق الیکشن کمشنر مورتی نے کیا دعویٰ!

سوشل میڈیا پر کسی ہندی اخبار کی کٹنگ (نیوز) کی ایک تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں سرخی دی گئی تھی،’ گجرات اور ہماچل پردیش کا الیکشن بی جے پی نے ای وی ایم ہیکنگ سے جیتا ہے-ٹی ایس کرشن مورتی سابق الیکشن کمشنر‘۔  وائرل نیوز کٹنگ کی تصویر کو شیئر کرتے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: وندے بھارت ٹرین کے حادثے کا شکار ہونے پر جاپان کی بلیٹ ٹرین کے حادثے کا شکار ہونے گمراہ کن دعویٰ وائرل 

وزیر اعظم نریندر مودی نے 30 ستمبر کو احمد آباد میں وندے بھارت ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی تھی۔ یہ ہندوستان کی پہلی دیسی ٹیکنالوجی والی سیمی ہائی اسپیڈ اور نئی خوبیوں سے لیس نیکسٹ جنریشن والی ٹرین ہے۔ یہ ممبئی سے احمدآباد کے درمیان چلے گی۔ اس ٹرین کی شروعات ہونے کے کچھ ہی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: پی ایم مودی نے نہیں پہنی مسلم ٹوپی لیکن دبئی کے حکمراں کو پہنا دیا بھگوا ڈریس؟

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے تیسرے صدر اور ابوظہبی کے حکمراں محمد بن زید النہیان ’MBZ‘ پی ایم مودی کے ساتھ بھگوا لباس پہنے نظر آ رہے ہیں۔ ہندو بھووی چودھری نامی ایک فیس بک یوزر نے اسی تصویر کو کیپشن،’جے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا بائیجو’ز نے ہندوستان کے نقشے میں جموں کے حصے کو  دکھایا ’آزاد کشمیر‘؟ 

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے، جس میں صاف نظر آ رہا ہے کہ ہندوستان کے نقشے کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی ۔ نقشے میں جموں و کشمیر کے مرکزی علاقے کا ایک حصہ آزاد کشمیر کے طور پر دکھایا گیا ہے۔ ایک یوزر نے ٹویٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: جودھ پور واقعہ کی تصویر پوروانچل ایکسپریس وے کے دعوے کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک اسکوٹی سڑک پر ایک گڈھے میں پوری طرح سے سما گئی ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ تصویر پوروانچل ایکسپریس وے کی ہے۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے کملیش یادو […]

Continue Reading