مغربی بنگال میں عید کے دن کیا گیا سادھو کا قتل؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ مغربی بنگال کے ضلع بیر بھوم میں ایک سادھو کا قتل کر دیا گیا ہے۔ یوزرس اس تناظر میں ‘عید کے دن’ کا ذکر کرکے اس قتل کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ابھیشیک کمار کشواہا نامی ایک ویریفائیڈ یوزر نے لکھا،’مغربی […]

Continue Reading

حامد العلی نے گمراہ کن طور پر امت شاہ کا بیان عربی میں کیا شیئر، پڑھیں، فیکٹ چیک 

حال ہی میں وزیر داخلہ امت شاہ نے ایک ریلی میں کہا تھا کہ اگر تلنگانہ میں بی جے پی کی حکومت بنی تو ریاست میں مسلمانوں کو دیا گیا ریزرویشن ختم کر دیا جائے گا۔  انہوں نے اپنے خطاب میں دعویٰ کیا کہ تعلیم اور ملازمتوں میں مسلم ریزرویشن آئین کے خلاف ہے۔ حامد […]

Continue Reading

کیا ستیہ پال ملک نے PM مودی کے سامنے صدر بننے کی خواہش ظاہر کی تھی؟

جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک ان دنوں سرخیوں میں ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کے حوالے سے ایک گرافیکل امیج شیئر کی جا رہی ہے۔ اس میں لکھا گیا ہے کہ-’’میں نے مودی جی کے سامنے راشٹرپتی بننے کی خواہش ظاہر کی تھی، لیکن میری مانگ کو اَن سُنا کیا گیا۔ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: یونیورسٹی کی تعداد کی لحاظ سے بھارت ہے سرفہرست؟ آنند مہیندرا نے کیا گمراہ کُن دعویٰ

مہیندرا گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر آنند مہیندرا نے دعویٰ کیا کہ بھارت دنیا میں یونیورسٹیوں کی تعداد کے لحاظ سے سرفہرست ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر مختلف ممالک میں واقع یونیورسٹیوں کا چارٹ پوسٹ کیا۔ پہلے چارٹ میں انہوں نے بھارت کو ٹاپ پر قرار دیتے ہوئے کل یونیورسٹی کی تعداد -5288 بتائی ہے۔ وہیں […]

Continue Reading

لال قلعہ ہے ‘لال کوٹ’ جسے اننگ پال دوم نے بنایا تھا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس پر بھارتی ورثے کے حوالے سے مختلف دعوے کیے جاتے رہتے ہیں۔ انہی میں ایک دعویٰ یہ ہے کہ شاہجہاں نے صرف لال قلعہ کا نام تبدیل کیا ہے۔ اس کا اصل نام ‘لال کوٹ’ ہے، جسے مہاراجہ اننگ پال دوم نے دہلی شہر کو بسانے کے مرحلے میں 1060 عیسوی میں […]

Continue Reading

متھرا میں امبیڈکر جینتی شوبھا یاترا پر مسلمانوں نے کی پتھربازی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امبیڈکر جینتی کی شوبھا یاترا (جلوس) نکل رہی ہے، جس پر کچھ لوگ پتھراؤ کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ مسلم کمیونٹی کے لوگوں نے امبیڈکر جینتی شوبھا یاترا پر پتھراؤ کیا ہے۔ […]

Continue Reading

مسلمان عاشق نے ہندو گرل فرینڈ کو جم کر پیٹا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر زخمی خاتون کی تصویریں خوب شیئر کی جا رہی ہیں۔ ان تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون کے جسم پر چوٹ کے نشانات ہیں۔ اس کی آنکھ سوجی ہوئی ہے اور اس کے اطراف میں سیاہی پھیل گئی ہے‘۔ کاجل مشرا نامی ٹویٹر یوزر نے تین تصویریں شیئر کرتے ہوئے […]

Continue Reading

مکہ معظمہ میں زمین سے نکلے لاکھوں کیڑے مکوڑے؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ میں مقدس ترین اسلامی مقام مسجد الحرام پر کیڑے مکوڑوں (حشرات الارض) نے حملہ کر دیا ہے۔ ٹویٹر پر @MuslimsofTiktok نامی یوزر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا،’مکہ میں زمین کے نیچے […]

Continue Reading

کیا سری نگر گھنٹہ گھر کو گرا رہی ہے حکومت؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

جموں و کشمیر کے سب سے بڑے شہر اور سرمائی دار الحکومت سری نگر میں و اقع تاریخی گھنٹہ گھر کے بارے میں ایک خبر گردش کر رہی ہے کہ حکومت اس گھنٹہ گھر کو منہدم کرنے جا رہی ہے۔ وائرل تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گھنٹہ گھر کے آس پاس کچھ توڑ […]

Continue Reading

مغل باشاہ، شاہجہاں نے کر دیا تھا ممتاز کے شوہر کا قتل؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

تاج محل دنیا کے ہفت (سات) عجائبات میں سے ایک ہے اور دنیا بھر میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ ایسا کہا جاتا ہے کہ شاہجہاں نے یہ یادگار اپنی پیاری بیوی ممتاز کی موت کے بعد ان کی یاد میں بنوائی تھی۔ دوسری جانب شاہجہاں اور ان کی اہلیہ ممتاز محل کے حوالے […]

Continue Reading