بنگلہ دیش کا ویڈیو مغربی بنگال میں ہندوؤں پر مسلمانوں کے مظالم کا بتاکر کیا گیا وائرل

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش کا ویڈیو مغربی بنگال میں ہندوؤں پر مسلمانوں کے مظالم کا بتاکر کیا گیا وائرل ۔

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کار سے سفر کر رہے ایک پریوار کے ساتھ کچھ لوگ مار پیٹ کر رہے ہیں۔ گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھا ایک نوجوان رو رہا ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ سوشل میڈیا یوزرس کا دعویٰ ہے کہ یہ ویڈیو مغربی بنگال کا […]

Continue Reading
لبنان پر اسرائیلی حملے کی پرانی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

فیکٹ چیک: لبنان پر اسرائیلی حملے کی پرانی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آسمان پر دھویں کا ایک بلند غبار اٹھ رہا ہے۔ یوزرس اس تصویر کو اس دعوے کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں کہ اسرائیل نے لبنان پر 35 راکٹ فائرکر حملہ کیا ہے۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے ایک یوزر […]

Continue Reading
کیا بی جے پی لیڈر نے اپنی سگی بیٹی سے کی شادی ؟

کیا بی جے پی لیڈر نے اپنی سگی بیٹی سے کی شادی ؟ جانیں وائرل ویڈیو کی سچّائی

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کر دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایک ہندو باپ نے اپنی ہی سگی بیٹی سے زبردستی شادی کر لی ہے۔ یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ باپ نے سب سے پہلے بیٹی کو مسلمانوں اور لو جہاد کے نام پر ڈرایا۔ پھر بھی بیٹی کے نہ ماننے پر اسے […]

Continue Reading
کیا سادھوی رشمیکا نے نعیم خان سے شادی کی

کیا سادھوی رشمیکا نے نعیم خان سے شادی کی؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی جا رہی ہے، جس میں ایک سادھوی کو ایک مسلمان شخص کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں نے پھولوں کے ہار بھی پہن رکھے ہیں۔ وائرل تصویر کے ساتھ یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ سادھوی رشمیکا نے نعیم خان […]

Continue Reading
سی ایم یوگی کی ایک خاتون کی کمر پر ہاتھ رکھنے کی تصویر ایڈیٹیڈ ہے

فیکٹ چیک: ایک خاتون کی کمر پر ہاتھ رکھے ہوۓ سی ایم یوگی کی تصویر فیک اور ایڈیٹیڈ ہے

اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے۔ یہ تصویر ایک عوامی تقریب کی معلوم ہوتی ہے، جس میں سی ایم یوگی کو ایک خاتون کی کمر پر ہاتھ رکھے ہوۓ دکھایا گیا ہے۔ اس تصویر کو شیئر کرنے والے یوزر نے تمل زبان میں […]

Continue Reading
کیرالہ میں آر ایس ایس کی حامی خاتون کے قتل کا گمراہ کن دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک : کیرالہ میں آر ایس ایس کی حامی خاتون کے قتل کا گمراہ کن دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ کیرالہ میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی حامی ایک خاتون کو کار سے کھینچ کر بازار کے بیچوں بیچ مسلمانوں نے گولی مار دی۔ خاتون کو گولی مارنے کے بعد مسلمانوں نے ہندوؤں […]

Continue Reading
کیرالہ کی مسلم ماں کا اپنے ہی بیٹے سے شادی کرنے کا گمراہ کن دعویٰ ہوا وائرل ۔

فیکٹ چیک : کیرالہ کی مسلم ماں کا اپنے ہی بیٹے سے شادی کرنے کا گمراہ کن دعویٰ وائرل ۔

سوشل میڈیا سائٹس ایکس اور فیس بک پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ کیرالہ میں ایک مسلمان ماں نے اپنے ہی بیٹے سے شادی کر لی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون اپنے بیٹے کو پھولوں کے ہار پہنا رہی ہے۔ […]

Continue Reading
کیا 8500 روپے مانگنے آئی بھیڑ نے کماری سیلجا کے دفتر کا گیٹ توڑا؟

کیا 8500 روپے مانگنے آئی بھیڑ نے کماری سیلجا کے دفتر کا گیٹ توڑا؟ پڑھیں فیکٹ چیک

ہریانہ کے سرسا سے ایم پی کماری سیلجا کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیلجا پریس کانفرنس کر رہی ہیں، اس دوران کچھ لوگوں نے ان کے دفتر کے شیشے توڑ دیے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ سیلجا کے […]

Continue Reading
کیا تیجسوی یادو شراب کے نشے میں جھوم رہے تھے؟

کیا تیجسوی یادو شراب کے نشے میں جھوم  رہے تھے؟ پڑھیں فیکٹ چیک

بہار کے سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دعویٰ  کیا گیا ہے کہ تیجسوی یادو شراب کے نشے میں جھومتے ہوۓ بیان دے رہے ہیں ۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تیجسوی یادو مرکز کی نریندر مودی حکومت میں وزارتوں کی تقسیم پر طنز […]

Continue Reading
دیوریا میں بابا صاحب امبیڈکر کی مورتی کو توڑے جانے کی پرانی خبر گمراہ کن دعووں کے ساتھ وائرل ۔

فیکٹ چیک :دیوریا میں بابا صاحب امبیڈکر کی مورتی کو توڑے جانے کی پرانی خبر گمراہ کن دعووں کے ساتھ وائرل ۔

ہندی اخبار ‘امر اُجالا’ کی ایک نیوز کٹنگ سوشل میڈیا پر شیئر کر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ مسلم ہجوم نے امبیڈکر کا مجسمہ توڑا اور دلتوں کو پیٹا- ۔ اخبار کی اس نیوزکٹنگ کی ہیڈلائن ہے، ’’مسلم ہجوم نے امبیڈکر کا مجسمہ توڑا، دلتوں کو پیٹا‘‘۔ سوشل میڈیا یوزرس اس خبر کو شیئر […]

Continue Reading