کیا ہندو لڑکی کو مسلمان لڑکے کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھ کر لڑکی کے بھائی نے لڑکے کو گولی مار دی ؟ پڑھیں فیکٹ چیک
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان اور ایک لڑکی کو قابل اعتراض حالت میں دیکھنے کے بعد ایک شخص نے نوجوان کو گولیوں سے بھون دیا۔ یوزرس اس ویڈیو کو فرقہ وارانہ دعووں کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔ دلیپ کمار سنگھ نامی یوزر […]
Continue Reading
