فیکٹ چیک – ہاتھرس میں عقیدت مندوں کی موت کا ویڈیو بنگل ہدیش میں ہندو خواتین کی عصمت دری اور قتل کے گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک جگہ کئی خواتین کی لاشیں رکھی ہوئی ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو اس دعوے کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں کہ بنگلہ دیش میں مسلمانوں کے ہاتھوں ہندو خواتین کی عصمت دری کی گئی اور انہیں قتل […]
Continue Reading
