بھیڑ کی جانب سے CM مان کی ہوئی پٹائی؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی سچائی
سوشل میڈیا میں ایک ویڈیو اس دعوے کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے کہ ہجوم نے عام آدمی پارٹی کے رہنما اور پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت سنگھ مان کی پٹائی کی ہے۔ فیس بُک پر یوراج سنگھ جڈیجہ نامی یوزر نے 16 مئی 2024 کو ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا،’چیف منسٹر بھگونت سنگھ […]
Continue Reading