غزہ: رات بھر جاری رہنے والی اسرائیلی بمباری میں 64 افراد ہلاک

غزہ: رات بھر جاری رہنے والی اسرائیلی بمباری میں 64 افراد ہلاک

غزہ پر گزشتہ رات اسرائیل کے حملوں میں 64 شہریوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ امدادی ٹیموں نے علاقے میں خوراک اور ادویات کی فراہمی بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امدادی سامان حماس کے ہاتھوں میں جانے کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ترجمان […]

Continue Reading