راہل دراوڑ نے کہا: سرفراز خان کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سریز میں موقع دیا جائے گا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
ہندوستان اور انگلینڈ کے مابین پانچ ٹیسٹ میچوں کی سریز کاآغاز 25 جنوری سے ہوگا۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر نوجوان کرکٹر سرفراز خان سے متعلق ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ ٹیم انڈیا کے ہیڈ کوچ راہل دراوڑ نے واضح کر دیا ہے کہ-’سرفراز خان کافی وقت سے ٹیسٹ کرکٹ میں رن بنا […]
Continue Reading