ساؤتھ کوریائی خاتون بلاگر کے ساتھ بد سلوکی کا ویڈیو پرانا ہے، پڑھیں، فیکٹ چیک
سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں کچھ لوگ ایک خاتون کے ساتھ چھیڑخانی کرتے نظر آ رہے ہیں۔ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ جھارکھنڈ میں غیرملکی خاتون کے ساتھ گینگ ریپ کی واردات کے بعد اب کوریَن بلاگر kelly کے ساتھ بدسلوکی (فحاشی) کی گئی ہے۔ X Post […]
Continue Reading