کیرالا میں مسجد کے اندر مسلمانوں نے کیا آر ایس ایس کارکن کا قتل؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلمانوں کا ہجوم ایک شخص کی مار-پٹائی کر رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ آر ایس ایس کے ایک کارکن کو کیرالا میں مسلمانوں کے ہجوم نے مسجد کے اندر لے جا کر ہلاک […]

Continue Reading