کانگریس چھوڑنے سے پہلے سدھو نے کی راہل گاندھی کی تنقید؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت؟
کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو کو ایک وائرل ویڈیو میں یہ کہتے سنا جا سکتا ہے،’اے راہل بابا! اسکول جاؤ اسکول، اور اسکول جاکے پڑھنا سیکھوں، راشٹرواد (وطن پرستی) اور راشٹر دروہ (وطن سے غداری) میں فرق سیکھو۔ یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ کانگریس چھوڑنے سے پہلے نوجوت سنگھ سدھو نے راہل گاندھی […]
Continue Reading