کانگریس نے امیٹھی سے راہل گاندھی اور رائے بریلی سے پرینکا گاندھی کو بنایا امیدوار؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
امیٹھی سے راہل گاندھی اور رائے بریلی سے پرینکا گاندھی لوک سبھا الیکشن کے لیے امیدوار ہوں گے! سوشل میڈیا یوزرس کی جانب سے کانگریس کی ایک پریس ریلیز شیئر کی جا رہی ہے، جس میں کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال کا دستخط ہے اور تاریخ میں 30 اپریل سنہ 2024 لکھا ہوا […]
Continue Reading