کیا PM مودی اعلیٰ سطحی میٹنگ میں پریمانند مہاراج کا ’پروچن‘ سن رہے تھے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس میں PM مودی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور دیگر حکام، اعلیٰ سطحی میٹنگ میں پریمانند جی مہاراج کا ’پروچن‘ سنتے نظر آ رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں پریمانند مہاراج نوجوانوں میں بڑھتے متشددانہ رجحان پر اظہارِ تشویش کر رہے ہیں۔ پروفیسر سریتا سِدھ نامی […]
Continue Reading