غزہ: غذائیت کی کمی کا شکار بچوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں غذائی قلت تشویشناک شرح سے بڑھ رہی ہے جہاں غزہ شہر میں 20 فیصد بچے خوراک کی کمی کے باعث شدید جسمانی کمزوری کا شکار ہیں۔ یونیسف کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین معلومات کے مطابق، جولائی میں غذائی قلت […]

Continue Reading
غزہ میں لوگوں کی ہلاکتوں کی وجہ اسرائیلی کارروائیاں اور بھوک، لازارینی

غزہ میں لوگوں کی ہلاکتوں کی وجہ اسرائیلی کارروائیاں اور بھوک، لازارینی

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انروا) کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں تاخیر کا نتیجہ مزید بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کی صورت میں نکلے گا۔ جنیوا میں یو این نیوز سے بات کرتے ہوئے ان کا […]

Continue Reading
غزہ: صحافیوں کی ہلاکت کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

غزہ: صحافیوں کی ہلاکت کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں صحافیوں کی ہلاکتوں کے ہولناک واقعے کی تحقیقات ہونی چاہیے اور ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے۔ ہائی کمشنر کے ترجمان ثمین الخیطان نے کہا ہے کہ گزشتہ روز خان یونس میں واقع نصر میڈیکل […]

Continue Reading
غزہ: کم از کم 100 بچے بھوک سے ہلاک ہوچکے ہیں، فلپ لازارینی

غزہ: کم از کم 100 بچے بھوک سے ہلاک ہوچکے ہیں، فلپ لازارینی

غزہ میں بھوک اور غذائی قلت کے نتیجے میں کم از کم 100 بچوں کی ہلاکت ہو چکی ہے۔ امدادی اداروں نے واضح کیا ہےکہ بہت سے بیمار اور زخمی لوگوں کی جان بچانے کے لیے انہیں طبی بنیاد پر علاقے سے باہر بھیجنے کی فوری ضرورت ہے۔ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ […]

Continue Reading
اسرائیل فلسطین تنازع کے دو ریاستی حل کے لیے دلیرانہ اقدامات ضروری، گوتیرش

اسرائیل فلسطین تنازع کے دو ریاستی حل کے لیے دلیرانہ اقدامات ضروری، گوتیرش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازع نازک موڑ پر پہنچ گیا ہے جس کا دو ریاستی حل نکالنے کے لیے دلیرانہ سیاسی اقدامات کی ضرورت ہے اور امن کوششوں کو منظم طور سے سبوتاژ کرنے کا سلسلہ روکنا ہو گا۔ اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں فلسطینی […]

Continue Reading
غزہ: یو این امدادی اہلکار بھی بھوک اور تھکن سے بے ہوش ہونے لگے

غزہ: یو این امدادی اہلکار بھی بھوک اور تھکن سے بے ہوش ہونے لگے

غزہ میں خوراک کے حصول کی کوشش بمباری جیسی جان لیوا ہو گئی ہے جہاں اقوام متحدہ کے عملے کی بھوک اور تھکن سے بے ہوش ہونے کی اطلاعات نے شہریوں کی بقا کے حوالے سے خدشات میں اضافہ کر دیا ہے۔ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انروا) کی ڈائریکٹر […]

Continue Reading
Destroying Gaza's educational and cultural infrastructure is Israel's possible war crime, investigative commission

غزہ کا تعلیمی و ثقافتی ڈھانچہ تباہ کرنا اسرائیل کا ممکنہ جنگی جرم، تحقیقاتی کمیشن

اقوام متحدہ کے غیرجانبدار بین الاقوامی تحقیقاتی کمیشن نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے تعلیمی و ثقافتی ڈھانچے کی تباہی جنگی اور انسانیت کے خلاف ظالمانہ جرائم کے مترادف ہو سکتی ہے۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں 90 فیصد سے زیادہ سکولوں اور یونیورسٹیوں کی […]

Continue Reading
غزہ: امداد کی ترسیل لوگوں کی ضرورت کے مقابلے میں ناکافی

غزہ: امداد کی ترسیل لوگوں کی ضرورت کے مقابلے میں ناکافی

تین ماہ کے بعد بالآخر غزہ میں انسانی امداد پہنچنا شروع ہو گئی ہے لیکن اس کی مقدار جنگ سے تباہ حال 20 لاکھ سے زیادہ آبادی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے انتہائی ناکافی ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن ڈوجیرک نے کہا ہے کہ شہریوں تک تیزرفتار اور براہ راست امداد پہنچانے کی […]

Continue Reading
یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

غزہ میں امداد کی ترسیل روکے جانے سے نو ہفتے بعد بڑے پیمانے پر بھوک پھیلنے لگی ہے جبکہ اقوام متحدہ اور اس کے امدادی شراکت داروں نے اسرائیل کے ذریعے اور اسی کی شرائط پر امداد کی فراہمی کے منصوبے کو مسترد کر دیا ہے۔ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اقوام متحدہ کے امدادی رابطہ […]

Continue Reading
اسرائیلی پابندیاں: 24 روز سے غزہ میں امداد کی ترسیل صفر، اوچا

اسرائیلی پابندیاں: 24 روز سے غزہ میں امداد کی ترسیل صفر، اوچا

اسرائیل کی جانب سے امداد کی فراہمی مکمل طور پر روکے جانے کے بعد غزہ میں 24 روز سے کوئی غذائی، طبی یا دیگر مدد نہیں پہنچ سکی۔ علاقے میں اشیائے ضرورت کی قلت بڑھتی جا رہی ہے اور تنوروں پر روٹی لینے والوں کی طویل قطاریں دوبارہ دکھائی دینے لگی ہیں۔ امدادی امور کے […]

Continue Reading