اننت ناگ میں بھارتی افواج نے کر دی تھی خود سپردگی؟ پڑھیں وائرل دعوے کا فیکٹ چیک

کشمیر میں ضلع اننت ناگ کے ایک خوبصورت سیاحتی مقام کوکرناگ میں 13 ستمبر کی صبح دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد، بھارتی  فوج اور پولیس نے انھیں پکڑنے کے لیے جوائنٹ آپریشن چلایا۔ اس دوران ان کی دہشت گردوں کے ساتھ شدید مڈبھیڑ شروع ہو گئی۔  دہشت گردوں کے حملے میں […]

Continue Reading

پاکستان میں باپ نے کی اپنی بیٹی کا ریپ کرنے کی کوشش؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر وائرل ایک حساس ویڈیو میں نظر آ رہا ہے کہ ایک لڑکی پر تشدد ہو رہا ہے۔ یوزرس اس دعوے کے ساتھ ویڈیو شیئر کر رہے ہیں کہ ایک پاکستانی شخص اپنی بیٹی کا ریپ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جب لڑکی خود کو بچانے کے لیے اپنی ماں کے پاس […]

Continue Reading

راہل گاندھی نے کی یورپ میں پاکستانی خفیہ ایجنسی ISI کے ایجنٹ سے ملاقات؟ جانیں وائرل تصویر کی حقیقت 

کانگریس کے رہنما راہل گاندھی یورپ کے دورے پر ہیں۔ اس دوران انہوں نے یورپی یونین پارلیمنٹ میں منعقدہ ایک مباحثے میں شرکت کی۔ اس کے بعد انہوں نے یورپی یونین پارلیمنٹ کے کئی اراکین سے ملاقات بھی کی۔ راہل گاندھی کی یورپی یونین پارلیمنٹ کے اراکین کے ساتھ ایک گروپ فوٹو شیئر کرتے ہوئے […]

Continue Reading

DFRAC اسپیشل: G-20 سربراہی اجلاس میں پاکستان-خالصتان حامیوں کی بھارت مخالف مہم

بھارت پہلی بار G-20 سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔ قومی دارالحکومت نئی دہلی میں سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں اور دنیا کے طاقتور رہنماؤں کی آمد آمد ہے۔ عالمی لحاظ سے دیکھیں تو ترقی پذیر نئی عالمی معیشت کو جی-20 میں ایک تاریخی موڑ دیا جا سکتا ہے اور ایک […]

Continue Reading

کیا انڈین آرمی نے کی ایل او سی پر UNMOGIP کی گاڑی پر فائرنگ؟

ٹویٹر پر نیشن گزٹ نامی ٹویٹر اکاؤنٹ نے بھارت پر UNMOGIP کی گاڑی پر جان بوجھ کر فائرنگ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ نیشن گزٹ نے اپنے ٹویٹ میں لکھا،’بین الاقوامی قانون کی مکمل خلاف ورزی، بھارت نے جان بوجھ کر ایل او سی پر UNMOGIP کی گاڑی پر فائرنگ کی۔ یہ اقوام متحدہ […]

Continue Reading

کیا ہے پاکستان ٹرین حادثے کے ویڈیو کی حقیقت؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

پاکستان میں 7 اگست 2023 کو ٹرین حادثہ ہوا۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔  ٹی وی بھارت24 (@tvbharat24news) نامی ایک نیوز پورٹل نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا،’کراچی، پاکستان: اتوار کو جنوبی پاکستان میں ایکسپریس ٹرین کے پٹری سے اترنے سے کم از کم 28 افراد ہلاک […]

Continue Reading

انجو کو مل رہا ہے شوہر اور سسُر دونوں کا بھرپور پیار! جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک عورت اور دو مرد نظر آ رہے ہیں، بیک گراؤنڈ میں الکا یاگنِک کی آواز میں نغمہ،’جتنا بھی کر پیار، ہم کو تو کم لگے گا‘ سنا جا سکتا ہے۔ یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ ویڈیو، پیار کی خاطر سرحد […]

Continue Reading

منی پور تشدد پر گمراہ کُن-فیک نیوز کی آڑ میں انفو وار کا کھیل

منی پور میں رہ رہ کر تشدد بھڑک رہا ہے۔ اس تشدد میں اب تک 150 سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی بات سامنے آ رہی ہے، جبکہ ہزاروں افراد بے گھر ہوئے ہیں۔ اسے ایک ہولناک انسانی المیہ کہا جا سکتا ہے۔ اس تشدد کے دوران کئی ایسے دردناک واقعات بھی دیکھنے میں آئے، […]

Continue Reading

کیا امامِ کعبہ نے پاکستان کے سابق PM عمران خان کی حمایت میں دیا بیان؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان متعدد مقدمات میں ضمانت کے لیے آج اسلام آباد کی متعدد عدالتوں میں پیش ہوں گے۔ وہیں سوشل میڈیا پر ایک گرافیکل امیج وائرل ہو رہا ہے۔ اس گرافیکل امیج میں بی بی سی اردو کا لوگو واضح ہے اور ٹیکسٹ بایں طور ہے،’پاکستان کی […]

Continue Reading

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف اب اس دنیا میں نہیں رہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

دنیا کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ یوٹیوب پر اپ لوڈ کیے گئے ایک شارٹ ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ یہ شارٹ ویڈیو دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیءر کیا جا رہا ہے۔  YouTube Archive […]

Continue Reading