کیا IRCTC نے ساون میں نان ویج کھانے پر پابندی لگا دی ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
سوشل میڈیا پر ایک خبر وائرل ہو رہی ہے کہ انڈین ریلوے کیٹرنگ اینڈ ٹورزم کارپوریشن یعنی IRCTC نے ساون کے مہینے میں مسافروں کے لیے نان ویج کھانے پر پابندی لگا دی ہے۔ ساون کے مہینے میں وارانسی کے راستے بہار، جھارکھنڈ جانے والے ریلوے مسافروں کو نان ویج کھانا نہیں مل سکے گا۔ […]
Continue Reading