فیکٹ چیک: ادے پور میں 17ویں بچے کو جنم دینے والی ریکھا کو مسلم بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

فیکٹ چیک: ادے پور میں 17ویں بچے کو جنم دینے والی ریکھا کو مسلم بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر راجستھان کے ادے پور کی ایک خبر پر خوب چرچا ہو رہا ہے۔ ایک خاتون نے اپنے 17ویں بچے کو جنم دیا ہے۔ پہلے اس خاتون کے خاندان نے یہ اطلاع دی تھی کہ یہ چوتھے بچے کی ڈلیوری ہے، لیکن بعد میں یہ حقیقت سامنے آئی کہ یہ خاتون کے 17ویں […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: موہن بھاگوت نے راہل گاندھی کو مستقبل کا لیڈر نہیں کہا ہے۔ وائرل بیان فیک ہے۔

فیکٹ چیک: موہن بھاگوت نے راہل گاندھی کو مستقبل کا لیڈر نہیں کہا ہے۔ وائرل بیان فیک ہے۔

دعویٰ: سوشل میڈیا پر آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کا ایک بیان شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں وہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو مستقبل کا لیڈر بتا رہے ہیں۔ کئی یوزرس نے بھاگوت کے اس بیان کا ایک انفوگرافک شیئر کیا ہے، جس پر لکھا ہے: "راہل گاندھی مستقبل کے لیڈر […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: قرآن دکھا کر سیلاب کا پانی روکنے کی ویڈیو کو کشمیر کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

فیکٹ چیک: قرآن دکھا کر سیلاب کا پانی روکنے کی ویڈیو کو کشمیر کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں ایک شخص سیلاب کے سامنے قرآن پاک اٹھائے کھڑا ہے اور تبھی سیلاب کا پانی رک جاتا ہے۔ ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو کشمیر کا ہے۔ وہیں ایک X یوزر "TheMuslim786” نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: اتراکھنڈ میں نابالغ سے چھیڑچھاڑ کے الزام میں "ارجن" کو مسلم بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

فیکٹ چیک: اتراکھنڈ میں نابالغ سے چھیڑچھاڑ کے الزام میں "ارجن” کو مسلم بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

دعویٰ: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں دکھایا گیا ہے کہ اتراکھنڈ کے چمولی میں ایک نابالغ لڑکی سے چھیڑچھاڑ کے ملزم کو پکڑا گیا ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کر رہے ہیں کہ ملزم مسلم ہے۔ Link فیکٹ چیک: جانچ کرنے پر ہمنے پایا کہ […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: 10 سال پرانا اندور کا ویڈیو یوپی کا بتا کر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا

فیکٹ چیک: 10 سال پرانا اندور کا ویڈیو یوپی کا بتا کر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہلکار سڑک کے بیچ میں ایک نوجوان کو لاٹھی سے بری طرح پیٹ رہے ہیں۔ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ یہ واقعہ اتر پردیش کا ہے جہاں "محمد توقیر” نامی شخص روزانہ راستے سے گزرتی لڑکیوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: مہاراشٹر میں نابالغ طالبہ پر چاقو سے حملے کی کوشش میں 'لو جہاد' کا کوئی زاویہ نہیں ہے

فیکٹ چیک: مہاراشٹر میں نابالغ طالبہ پر چاقو سے حملے کی کوشش میں ‘لو جہاد’ کا کوئی زاویہ نہیں ہے

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک جنونی شخص چاقو کی نوک پر ایک نابالغ طالبہ کو دھمکا رہا ہے۔ اسی دوران وہاں موجود ہجوم میں سے ایک نوجوان پیچھے سے آتا ہے اور اسے پکڑ لیتا ہے، جس کے بعد ہجوم اس جنونی […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: اے ایم یو آرکیٹیکچر ڈپارٹمنٹ میں 24 طلباء پر 23 پروفیسرز ہونے کی خبر گمراہ کن ہے

فیکٹ چیک: اے ایم یو آرکیٹیکچر ڈپارٹمنٹ میں 24 طلباء پر 23 پروفیسرز ہونے کی خبر گمراہ کن ہے

میڈیا میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) سے متعلق ایک خبر شائع ہوئی ہے۔ اس خبر کے مطابق اے ایم یو کے آرکیٹیکچر ڈپارٹمنٹ میں 24 طلباء پر 23 پروفیسرز ہوں گے۔ فی الحال ڈپارٹمنٹ میں 10 اساتذہ تعینات ہیں، جبکہ 13 مزید اساتذہ کی تقرری کو یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: جکارتہ کی مسجد میں آگ لگنے کی ویڈیو کو اسپین میں مسجد جلانے کا بتاکر گمراہ کن دعویٰ وائرل۔

فیکٹ چیک: جکارتہ کی مسجد میں آگ لگنے کی ویڈیو کو اسپین میں مسجد جلانے کا بتاکر گمراہ کن دعویٰ وائرل۔

اسپین کے شہر بارسلونا کے پیرا علاقے میں واقع ایک مسجد میں حال ہی میں آگ لگ گئی تھی۔ اس واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک مسجد میں شدید آگ لگنے کی ویڈیو بڑے پیمانے پر شیئر کی جا رہی ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ اسپین […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: اوناؤ میں طالبہ سے چھیڑ چھاڑ کے ملزم آکاش کو علیم شیخ بتا کر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا

فیکٹ چیک: اوناؤ میں طالبہ سے چھیڑ چھاڑ کے ملزم آکاش کو علیم شیخ بتا کر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر ایک اوباش کی پٹائی کی ویڈیو کو فرقہ وارانہ دعوے کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان کی ایک طالبہ سڑک پر سرعام پٹائی کر رہی ہے۔ یوزرس ملزم کا نام "علیم شیخ” بتاتے ہوئے واقعے کو ہندو-مسلم زاویے سے شیئر کر […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا بھارت نے تسلیم کیا کہ آپریشن سندور میں 4 پائلٹ مارے گئے؟ نہیں، پاکستانی میڈیا نے فیک دعویٰ کیا۔

فیکٹ چیک: کیا بھارت نے تسلیم کیا کہ آپریشن سندور میں 4 پائلٹ مارے گئے؟ نہیں، پاکستانی میڈیا نے فیک دعویٰ کیا۔

22 اپریل کو پہلگام میں سیاحوں پر دہشتگرد حملے کے بعد بھارت نے ‘آپریشن سندور’ کے تحت پاکستان میں واقع دہشتگرد ٹھکانوں پر بمباری کی اور انہیں تباہ کیا۔ آپریشن سندور کے بعد سے ہی پاکستانی میڈیا اور سوشل میڈیا پر یہ جھوٹا دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستان نے 3 بھارتی رافیل طیارے […]

Continue Reading