فیکٹ چیک: کانگریس پر نشانہ لگاتے لالو یادو کا سال 2021 کا بیان گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک: کانگریس پر نشانہ لگاتے لالو یادو کا سال 2021 کا بیان گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پر آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو کا ایک بیان شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں لالو یادو کہتے ہیں: "گٹھ بندھن کیا ہوتا ہے کانگریس کا؟ کیا ہوتا ہے کانگریس کا گٹھ بندھن؟ ان کو ہارنے کے لیے دے دیتے ہم کانگریس کو۔ زمانت ضبط کرانے کے لیے۔” لالو یادو […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: قرآن دکھا کر سیلاب کا پانی روکنے کی ویڈیو کو کشمیر کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

فیکٹ چیک: قرآن دکھا کر سیلاب کا پانی روکنے کی ویڈیو کو کشمیر کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں ایک شخص سیلاب کے سامنے قرآن پاک اٹھائے کھڑا ہے اور تبھی سیلاب کا پانی رک جاتا ہے۔ ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو کشمیر کا ہے۔ وہیں ایک X یوزر "TheMuslim786” نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: اتراکھنڈ میں نابالغ سے چھیڑچھاڑ کے الزام میں "ارجن" کو مسلم بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

فیکٹ چیک: اتراکھنڈ میں نابالغ سے چھیڑچھاڑ کے الزام میں "ارجن” کو مسلم بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

دعویٰ: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں دکھایا گیا ہے کہ اتراکھنڈ کے چمولی میں ایک نابالغ لڑکی سے چھیڑچھاڑ کے ملزم کو پکڑا گیا ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کر رہے ہیں کہ ملزم مسلم ہے۔ Link فیکٹ چیک: جانچ کرنے پر ہمنے پایا کہ […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: اداکار راہول جگتاپ کی رِیل کا اسکرین شاٹ گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک: اداکار راہول جگتاپ کی رِیل کا اسکرین شاٹ گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پر کئی تصویروں کا ایک کولاج وائرل ہو رہا ہے۔ ان تصویروں کے ساتھ یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ہریانہ سے تعلق رکھنے والے مشرف خان نے اپنی حقیقی پوتی کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کیے، جس سے وہ حاملہ ہو گئی۔ تاہم، یہ دعویٰ غلط ہے۔ ان تصویروں کے کولاج […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: 2018 میں کانگریس لیڈر رام دیال اُئیکے کے BJP میں شامل ہونے کی تصویر گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک: 2018 میں کانگریس لیڈر رام دیال اُئیکے کے BJP میں شامل ہونے کی تصویر گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اور چھتیس گڑھ کے سابق وزیر اعلیٰ رمن سنگھ کے ساتھ ایک شخص کو دیکھا جا سکتا ہے۔ اس تصویر کے ساتھ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ NIA کے جج رویندر ریڈی BJP میں […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: لندن طیارے کو اڑانے کی دھمکی دینے والے ابھے نائک کو مسلم بتا کر گمراہ کن دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک: لندن طیارے کو اڑانے کی دھمکی دینے والے ابھے نائک کو مسلم بتا کر گمراہ کن دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص طیارے کے اندر "اللہ اکبر” کا نعرہ لگا رہا ہے اور طیارے کو اڑانے کی دھمکی دے رہا ہے۔ یوزرس اس شخص کو مسلمان بتا کر فرقہ وارانہ دعوے کے ساتھ پوسٹ شیئر کر […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: ہندوستانی فرم کی جانب سے روس کو شہری استعمال کے لیے بھیجا گیا شپمنٹ کو فوجی استعمال کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

فیکٹ چیک: ہندوستانی فرم کی جانب سے روس کو شہری استعمال کے لیے بھیجا گیا شپمنٹ کو فوجی استعمال کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

دعویٰ:رائٹرز کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ ہندوستان کی ایک کمپنی نے دسمبر میں روس کو 14 لاکھ ڈالر کا ایک ایسا کیمیکل بیچا جو دھماکہ خیز ہو سکتا ہے اور فوجی کاموں میں استعمال ہو سکتا ہے۔ یہ سب ہندوستانی کسٹمز کے ریکارڈ کے حوالے سے بتایا گیا، حالانکہ امریکہ نے خبردار کیا […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: 10 سال پرانا اندور کا ویڈیو یوپی کا بتا کر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا

فیکٹ چیک: 10 سال پرانا اندور کا ویڈیو یوپی کا بتا کر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہلکار سڑک کے بیچ میں ایک نوجوان کو لاٹھی سے بری طرح پیٹ رہے ہیں۔ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ یہ واقعہ اتر پردیش کا ہے جہاں "محمد توقیر” نامی شخص روزانہ راستے سے گزرتی لڑکیوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: مہاراشٹر میں نابالغ طالبہ پر چاقو سے حملے کی کوشش میں 'لو جہاد' کا کوئی زاویہ نہیں ہے

فیکٹ چیک: مہاراشٹر میں نابالغ طالبہ پر چاقو سے حملے کی کوشش میں ‘لو جہاد’ کا کوئی زاویہ نہیں ہے

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک جنونی شخص چاقو کی نوک پر ایک نابالغ طالبہ کو دھمکا رہا ہے۔ اسی دوران وہاں موجود ہجوم میں سے ایک نوجوان پیچھے سے آتا ہے اور اسے پکڑ لیتا ہے، جس کے بعد ہجوم اس جنونی […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: اے ایم یو آرکیٹیکچر ڈپارٹمنٹ میں 24 طلباء پر 23 پروفیسرز ہونے کی خبر گمراہ کن ہے

فیکٹ چیک: اے ایم یو آرکیٹیکچر ڈپارٹمنٹ میں 24 طلباء پر 23 پروفیسرز ہونے کی خبر گمراہ کن ہے

میڈیا میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) سے متعلق ایک خبر شائع ہوئی ہے۔ اس خبر کے مطابق اے ایم یو کے آرکیٹیکچر ڈپارٹمنٹ میں 24 طلباء پر 23 پروفیسرز ہوں گے۔ فی الحال ڈپارٹمنٹ میں 10 اساتذہ تعینات ہیں، جبکہ 13 مزید اساتذہ کی تقرری کو یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) […]

Continue Reading