فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں ایک مسلم شخص کی داڑھی پکڑ کر مار پیٹ کی ویڈیو کو آسام کا بتا کر شیئر کیا گیا

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے شیئر کی جا رہی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مسلم شخص کی ایک نوجوان کے ذریعے داڑھی پکڑ کر پٹائی کی جا رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو آسام کا بتا کر شیئر کیا گیا ہے۔ "Zafira Selena” نامی یوزر نے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: امیت شاہ کے حکم پر سونم وانگچک کی گرفتاری والا لیہ ADC کا وائرل ویڈیو فیک ہے

سوشل میڈیا پر لیہ کے ADC غلام محمد کا ایک بیان شیئر کیا گیا ہے۔ اس بیان میں ADC کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ سونم وانگچک کی گرفتاری کا حکم وزارت داخلہ سے آیا تھا اور وزیر داخلہ امیت شاہ کے کہنے پر ہی گرفتاری کی گئی ہے۔ "Anuska Tiwari” نامی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: جے پور کی ویڈیو کو یوپی میں Gen-Z کے مشعل جلوس بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر ایک مشعل جلوس کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو کو اتر پردیش میں Gen-Z کا یوگی حکومت کے حمایت میں نکالا گیا مشعل جلوس بتا کر شیئر کیا جا رہا ہے۔ ویڈیو میں یہ نعرہ بھی سنائی دیتا ہے: "یوپی پولیس تم لٹھ بجاؤ”۔ ویڈیو کو شیئر کرتے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا دھرمندر پردھان نے ریاضی کے نصاب سے "6” اور "0” ہٹانے کی بات کی؟

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ "بی جے پی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ریاضی کے نصاب سے 6 اور 0 ہٹائے جائیں تاکہ بھارتی فضائیہ کو شرمندگی نہ اٹھانی پڑے۔” Link فیکٹ چیک: DFRAC کی ٹیم نے اس دعوے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: پولیس کی جانب سے نوجوان کی پٹائی کی پرانی ویڈیو کو بنگال کا بتا کر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان کو پولیس اہلکار ڈنڈے سے بے رحمی سے مار رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو مغربی بنگال کی حالیہ واردات بتاتے ہوئے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ "دو مسلمان پولیس افسر مارتے رہے اور […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: اُدھمپور انکاؤنٹر میں 6–7 فوجی جوانوں کی ہلاکت کی خبر گمراہ کن ہے

سوشل میڈیا پر کئی پوسٹس گردش کر رہی ہیں، جن میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اُدھمپور کے ڈوڈا ضلع میں ایک انکاؤنٹر کے دوران ہندوستانی فوج کی راشٹریہ رائفلز کے 6–7 جوان مارے گئے۔ ان پوسٹس میں الزام لگایا گیا ہے کہ کشمیری عسکریت پسندوں نے یہ حملہ کیا، جس کے نتیجے میں […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کولکاتا میں وقف ایکٹ کے خلاف مظاہرے کی پرانی ویڈیو کو منی پور کا بتا کر وائرل۔

حال ہی میں وزیرِ اعظم نریندر مودی نے منی پور کا دورہ کیا تھا۔ اس دوران سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ منی پور میں "ووٹ چور – گدی چھوڑ” کے نعرے کے ساتھ وزیرِ اعظم مودی کی مخالفت کی جا رہی ہے۔ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: وزیراعظم مودی اور گوتم آدانی کے امریکہ جانے پر پابندی لگنے کا جھوٹا دعویٰ وائرل

امریکہ اور ہندوستان کے درمیان ٹیریف تنازع کے بعد ڈونالڈ ٹرمپ نے ڈیمیج کنٹرول کرتے ہوئے وزیراعظم مودی کو اپنا دوست اور عظیم وزیر اعظم قرار دیا تھا، جس کے بعد وزیراعظم مودی نے بھی مثبت جواب دیا۔ اسی دوران سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وزیراعظم مودی اور بھارتی صنعتکار […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: روس، پاکستان، ایران اور چین کی منفرد چار ملکی میٹنگ کا وائرل دعویٰ گمراہ کن ہے

فیکٹ چیک: روس، پاکستان، ایران اور چین کی منفرد چار ملکی میٹنگ کا وائرل دعویٰ گمراہ کن ہے۔

دعویٰ: سوشل میڈیا ایکس پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ "تاریخ میں پہلی بار روس، پاکستان، ایران اور چین شنگھائی تعاون تنظیم کے موقع پر الگ مشترکہ اجلاس کریں گے۔” اس کے علاوہ دیگر یوزرس نے بھی ایسے ہی دعوے کیے ہیں۔ جسے یہاں اور یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ دیگر […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: پٹنہ میں گنگا ندی میں ٹرین کے ڈوبنے کی وائرل ویڈیو AI جنریٹڈ ہے

فیکٹ چیک: پٹنہ میں گنگا ندی میں ٹرین کے ڈوبنے کی وائرل ویڈیو AI جنریٹڈ ہے

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک حادثہ زدہ ٹرین کے کئی ڈبے پانی میں ڈوبے ہوئے نظر آتے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ پٹنہ میں گنگا ندی میں ٹرین ڈوب گئی ہے۔ ایک انسٹاگرام […]

Continue Reading