کانگریس کے MLA نے دی آبکاری افسر کو دھمکی؟ جانیں وائرل کلپ کی حقیقت
سوشل میڈیا پر ایک آڈیو کلپ اس دعوے کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے کہ راجستھان میں کانگریس کے رکن اسمبلی اوم پرکاش ہُڑلا نے آبکاری افسر کو دھمکی دی ہے۔ اس آڈیو کلپ کو کئی سوشل میڈیا یوزرس نے شییئر کیا ہے۔ منوج شریواستو نامی ایک یوزر نے آڈیو کلپ ایکس پر شیئر کرتے […]
Continue Reading