کیا ایران کے صدر رئیسی نے اپنے خلاف سوشل میڈیا پوسٹ لکھنے پر دی تھی پھانسی کی سزا؟ جانیں وائرل تصویر کی حقیقت
سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی جا رہی ہے۔ اس میں ایک بچی اور تختہ دار (پھانسی) پر چڑھنے والا ایک شخص مسکراتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ اس تصویر کو ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سے جوڑتے ہوئے انھیں ظالم و جابر قرار دیا جا رہا ہے۔ اس تصویر سے متعلق سوشل میڈیا […]
Continue Reading