محض ہندو مندروں کو دینا پڑتا ہے ٹیکس؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
سوشل میڈیا پر ایک میسج وائرل ہو رہا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ صرف ہندو مندروں کو ٹیکس دینا پڑتا ہے جبکہ دیگر مذاہب آزادی کا لطف اٹھاتے ہیں۔ ہمانشو ملہوترا نامی یوزر نے ٹویٹ کیا،’بہار میں: مندروں کا رجسٹریشن کرنا ہوگا، چار فیصد ٹیکس دینا ہوگا، بہار ریاستی مذہبی ٹرسٹ بورڈ […]
Continue Reading