الور میں مسلمانوں نے گھر میں گھس کر کیا ہندو خاندان پر حملہ؟ پڑھیں فیکٹ چیک
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے ۔ اس میں کچھ لوگ ایک دوسرے پر لاٹھی ڈنڈوں سے حملہ کرتے نظر آ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ واردات راجستھان کے ضلع الور کا ہے، جہاں مسلمانوں نے ہندؤں کو گھر میں گھس کر لاٹھی ڈنڈوں سے کیا […]
Continue Reading