یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش

یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے غزہ میں شدت اختیار کرتے انسانی بحران پر سخت تشویش اور پریشانی کا اظہار کیا ہے جہاں بہت بڑی تعداد میں شہری ایک مرتبہ پھر نقل مکانی پر مجبور ہیں جنہیں کہیں محفوظ ٹھکانہ میسر نہیں۔ ادارے کے ترجمان سٹیفن ڈوجیرک نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں […]

Continue Reading
غزہ: تیرہ سالہ عبدالرحمٰن کی کہانی جسے حصول خوارک میں گولیاں کھانی پڑیں

غزہ: تیرہ سالہ عبدالرحمٰن کی کہانی جسے حصول خوارک میں گولیاں کھانی پڑیں

غزہ میں امداد کی تقسیم کے مرکز پر فائرنگ سے زخمی ہونے والے 13 سالہ عبدالرحمٰن خان یونس کے نصر ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔ موت سے پہلے انہوں نے یونیسف کے نمائندے کو اپنی داستان سنائی جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ علاقے میں خوراک کا حصول جان کو خطرے میں ڈالے بغیر […]

Continue Reading
غزہ: ایک تہائی آبادی کو مسلسل فاقوں کا سامنا، ڈبلیو ایف پی

غزہ: ایک تہائی آبادی کو مسلسل فاقوں کا سامنا، ڈبلیو ایف پی

اقوام متحدہ کے پروگرام برائے خوراک (ڈبلیو ایف پی) نے بتایا ہے کہ غزہ میں بیشتر خاندان روزانہ ایک وقت کے کھانے پر گزارا کر رہے ہیں جبکہ ایک تہائی آبادی کو کئی روز فاقوں کا سامنا رہتا ہے۔ غزہ کے شہریوں کو محدود مقدار میں جو امدادی خوراک میسر آتی ہے اس میں غذائیت […]

Continue Reading
جنرل اسمبلی: غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور جنرل اسمبلی: غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

جنرل اسمبلی: غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں فوری، غیرمشروط اور مستقل جنگ بندی، تمام یرغمالیوں کی رہائی اور قحط کو روکنے کے لیے بڑے پیمانے پر انسانی امداد کی فراہمی بحال کرنے کے مطالبے پر مبنی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی ہے۔ قرارداد پر رائے شماری کے وقت 193 رکنی اسمبلی میں […]

Continue Reading
Destroying Gaza's educational and cultural infrastructure is Israel's possible war crime, investigative commission

غزہ کا تعلیمی و ثقافتی ڈھانچہ تباہ کرنا اسرائیل کا ممکنہ جنگی جرم، تحقیقاتی کمیشن

اقوام متحدہ کے غیرجانبدار بین الاقوامی تحقیقاتی کمیشن نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے تعلیمی و ثقافتی ڈھانچے کی تباہی جنگی اور انسانیت کے خلاف ظالمانہ جرائم کے مترادف ہو سکتی ہے۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں 90 فیصد سے زیادہ سکولوں اور یونیورسٹیوں کی […]

Continue Reading
غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو ہونے پر یو این چیف مایوس

غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو ہونے پر یو این چیف مایوس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے عالمی رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل۔فلسطین تنازع کے دو ریاستی حل کی جانب کوششوں کی تجدید کریں کیونکہ اس کے سوا مسئلے کا کوئی اور حل نہیں ہے۔ اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر (نیویارک) میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ […]

Continue Reading
غزہ: خوراک کے موجودہ ذخائر مکینوں کی بقاء کے لیے انتہائی ناکافی

غزہ: خوراک کے موجودہ ذخائر مکینوں کی بقاء کے لیے انتہائی ناکافی

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی پابندیوں کے باعث غزہ میں لوگوں کو بہت کم مقدار میں خوراک دستیاب ہے جو انسانی زندگی کی بقا کے لیے کافی نہیں۔ علاقے میں غذائی قلت کا خطرہ بدستور برقرار ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ خوراک و زراعت (ایف اے او) نے بتایا ہے کہ […]

Continue Reading

غزہ امدادی بحران: اسرائیل کے جواب میں یو این کا پانچ نکاتی منصوبہ پیش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے غزہ میں جنگ سے تباہ حال شہریوں کو پانچ مراحل میں انسانی امداد مہیا کرنے کا منصوبہ پیش کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ادارہ ایسے کسی منصوبے کا حصہ نہیں بنے گا جس میں بین الاقوامی قانون یا بنیادی امدادی اصولوں کو نظرانداز کیا گیا ہو۔ […]

Continue Reading
غزہ: امداد کی ترسیل لوگوں کی ضرورت کے مقابلے میں ناکافی

غزہ: امداد کی ترسیل لوگوں کی ضرورت کے مقابلے میں ناکافی

تین ماہ کے بعد بالآخر غزہ میں انسانی امداد پہنچنا شروع ہو گئی ہے لیکن اس کی مقدار جنگ سے تباہ حال 20 لاکھ سے زیادہ آبادی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے انتہائی ناکافی ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن ڈوجیرک نے کہا ہے کہ شہریوں تک تیزرفتار اور براہ راست امداد پہنچانے کی […]

Continue Reading
غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں اپنی عسکری کارروائیوں کو وسعت اور علاقے میں فوج کی تعیناتی کو طول دینے کے منصوبوں سے متعلق اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق کے مطابق، سیکرٹری جنرل نے کہا ہے  کہ ایسے […]

Continue Reading