کیا بی سی آئی نے وکلا کے لیے لازمی کم سے کم فیس مقرر کی؟

فیکٹ چیک: کیا بی سی آئی نے وکلا کے لیے لازمی کم سے کم فیس مقرر کی؟ جانیے سچائی

سوشل میڈیا پر بار کونسل آف انڈیا ,بی سی آئی, کا ایک نوٹیفکیشن خوب تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ جس میں وکلا کی خدمات کے لیے لازمی کم سے کم فیس مقرر کی گئی ہے۔ ساتھ ہی یہ حکم دیا گیا ہے کہ 1 مارچ 2025 سے بھارت کے تمام وکلا کو اس کی […]

Continue Reading
بھارت رتن اور پدم ایوارڈس کے نام پرفیک ویب سائٹ کے ذریعے دھوکہ دہی

فیکٹ چیک: بھارت رتن اور پدم ایوارڈس کے نام پر فیک ویب سائٹ کے ذریعے دھوکہ دہی

بھارت رتن بھارت کا سب سے بڑا شہری اعزاز ہے، جو غیر معمولی شراکت کے لیے دیا جاتا ہے۔ پدم وبھوشن دوسرا سب سے بڑا اعزاز ہے، جو فن، سائنس، سماجی شراکت اور دیگر شعبوں میں شاندار کارکردگی کے لیے دیا جاتا ہے۔ وہیں پدم بھوشن تیسرا سب سے بڑا شہری اعزاز ہے، جو اسی […]

Continue Reading
Sonakshi Sinha's picture in burqa with Zaheer Iqbal goes viral

فیکٹ چیک: ظہیر اقبال کے ساتھ برقعے میں سوناکشی سنہا کی تصویر وائرل، جانیں سچائی

پچھلے سال جون میں بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے۔ دونو کی شادی کو لے کر کافی ہنگامہ بھی ہوا تھا ۔ ویسے یہ اپنی ذاتی زندگی میں کافی خوش ہے اور اکثر اپنی خوشی کے لمحات کو فینس کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر […]

Continue Reading
کیا انڈیا پوسٹ نے نکالا لکی ڈرا ؟

فیکٹ چیک : کیا انڈیا پوسٹ نے نکالا لکی ڈرا ؟ وائرل میسج کی جانیں سچّائی ۔

بھارتی ڈاک کی 170 ویں سالگرہ کا حوالہ دے کر ایک ویب سائٹ نے لکی ڈرا نکالا ہے، جہاں کچھ سوالوں کے جواب دے کر شاندار تحفے جیتنے کا موقع دیا جا رہا ہے۔ دیکھنے میں یہ ویب سائٹ انڈیا پوسٹ کی سرکاری ویب سائٹ کی طرح دکھائی دیتی ہے ۔ ویب سائٹ پر انڈیا […]

Continue Reading
کیا سم کارڈ ری چارج نہ ہونے پر بھی 90 دنوں تک چلتا رہے گا؟

فیکٹ چیک: کیا سم کارڈ ری چارج نہ ہونے پر بھی 90 دنوں تک چلتا رہے گا؟ جانیں وائرل دعوے کی سچّائی

سوشل میڈیا پر ایک نیوز کٹنگ شیئر کی جا رہی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ریچارج نہ کرنے کے باوجود بھی سم کارڈ 90 دن تک چالو رہے گا۔ اس نیوز کٹنگ میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ اگر آپ کے نمبر پر 90 دن تک کوئی ریچارج نہ ہو اور […]

Continue Reading
کیا 70 فیصد لوگ مودی کو دیکھنا بھی نہیں چاہتے؟

فیکٹ چیک: کیا 70 فیصد لوگ مودی کو دیکھنا بھی نہیں چاہتے؟ نہیں، وائرل دعویٰ غلط ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک نیوز کٹنگ شیئر کی جا رہی ہے۔ اس نیوز کٹنگ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 70 فیصد لوگ نریندر مودی کو دیکھنا بھی نہیں چاہتے اور لوگ پی ایم مودی کو اسکرین پر دیکھتے ہی چینل بدل دیتے ہیں۔ نیوزکٹنگ کی سرخی میں لکھا گیا ہے: "70% لوگ مودی کو […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا ہندوستانی کرکٹر وراٹ کوہلی نے اداکار سیف علی خان سے اسپتال میں ملاقات کی؟ نہیں، وائرل دعویٰ غلط ہے۔

فیکٹ چیک: کیا ہندوستانی کرکٹر وراٹ کوہلی نے اداکار سیف علی خان سے اسپتال میں ملاقات کی؟ نہیں، وائرل دعویٰ غلط ہے۔

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اپنے اوپر ہوئے حملے کے حوالے سے مسلسل سرخیوں میں ہیں۔ سیف علی خان کا علاج ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں جاری ہے۔ اب سوشل میڈیا پر اداکار سیف علی خان اور بھارت کے اسٹار کرکٹر وراٹ کوہلی کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔ ان تصاویر میں وراٹ کوہلی […]

Continue Reading
کیا اے آئی ایم آئی ایم چیف اسد الدین اویسی نے اسپتال پہنچ اداکار سیف علی خان سے ملاقات کی؟ نہیں، وائرل تصاویر اے آئی کی مدد سے بنائی گئی ہیں۔

فیکٹ چیک: کیا اے آئی ایم آئی ایم چیف اسد الدین اویسی نے اسپتال پہنچ اداکار سیف علی خان سے ملاقات کی؟ نہیں، وائرل تصاویر اے آئی کی مدد سے بنائی گئی ہیں۔

بالیو وڈ اداکار سیف علی خان حالیہ دنوں میں اپنے اوپر ہونے والے جان لیوا حملے کے حوالے سے سرخیوں میں ہیں۔ اب سوشل میڈیا پر اے آئی ایم آئی ایم کے چیف اسدالدین اویسی کے اداکار سیف علی خان سے اسپتال میں ملاقات کی کچھ تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔ ان وائرل تصاویر میں […]

Continue Reading
کیا اے آئی ایم آئی ایم لیڈر اور حیدرآباد کے ایم پی اسد الدین اویسی نے مہا کمبھ میں ڈبکی لگائی؟ نہیں، وائرل ویڈیو اے آئی کی مدد سے بنائی گئی ہے۔

فیکٹ چیک: کیا اے آئی ایم آئی ایم لیڈر اور حیدرآباد کے ایم پی اسد الدین اویسی نے مہا کمبھ میں ڈبکی لگائی؟ نہیں، وائرل ویڈیو اے آئی کی مدد سے بنائی گئی ہے۔

ہندوستان میں مہا کمبھ کا انعقاد بڑے دھوم دھام سے کیا جا رہا ہے۔ جو 26 فروری تک جاری رہے گا۔ اس دوران مہا کمبھ میں کئی بڑی شخصیات کے آنے اور ڈبکی لگانے کی خبریں ہیں۔ لیکن اب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوا ہے جو واقعی چونکا دینے والا ہے، دراصل اے […]

Continue Reading
کیا دنیا کے امیر ترین لوگوں میں سے ایک بل گیٹس نے کاشی وشوناتھ مندر کا دورہ کیا؟ نہیں، وائرل دعویٰ غلط ہے۔

فیکٹ چیک: کیا دنیا کے امیر ترین لوگوں میں سے ایک بل گیٹس نے کاشی وشوناتھ مندر کا دورہ کیا؟ نہیں، وائرل دعویٰ غلط ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے، اس ویڈیو میں مندر اور غیر ملکی سیاح نظر آرہے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ دنیا کے امیر ترین لوگوں میں سے ایک بل گیٹس بابا کاشی وشوناتھ کی زیارت کے لیے آئے ہیں۔ فرنٹل فورس نامی یوزر نے ویڈیو شیئر کر لکھا کہ ’دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس بابا کاشی وشوناتھ کی پناہ میں پہنچے۔   Link اس کے علاوہ دیگر یوزرس نے بھی ویڈیو شیئر کر ایسے ہی دعوے کیے ہیں، جنہیں یہاں اور یہاں کلک کرکے دیکھا جاسکتا ہے۔ […]

Continue Reading