فیکٹ چیک: امیت شاہ کے حکم پر سونم وانگچک کی گرفتاری والا لیہ ADC کا وائرل ویڈیو فیک ہے

سوشل میڈیا پر لیہ کے ADC غلام محمد کا ایک بیان شیئر کیا گیا ہے۔ اس بیان میں ADC کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ سونم وانگچک کی گرفتاری کا حکم وزارت داخلہ سے آیا تھا اور وزیر داخلہ امیت شاہ کے کہنے پر ہی گرفتاری کی گئی ہے۔ "Anuska Tiwari” نامی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: ہندوستان کی جانب سے سعودی عرب کے 300 آئل ٹینکر واپس بھیجنے کی خبر فیک ہے

سوشل میڈیا پر ایک وائرل پوسٹ میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ہندوستان نے سعودی عرب کے 300 آئل ٹینکر واپس بھیج دیے۔ اس کی وجہ سے سعودی عرب کی معیشت 24 گھنٹوں میں 10 فیصد گر گئی۔ ساتھ ہی یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ہندوستان نے سعودی عرب کو اناج کی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا دھرمندر پردھان نے ریاضی کے نصاب سے "6” اور "0” ہٹانے کی بات کی؟

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ "بی جے پی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ریاضی کے نصاب سے 6 اور 0 ہٹائے جائیں تاکہ بھارتی فضائیہ کو شرمندگی نہ اٹھانی پڑے۔” Link فیکٹ چیک: DFRAC کی ٹیم نے اس دعوے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: جموں و کشمیر میں اسرائیل کا فوجی اڈہ بنانے کا فیک دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ہندوستان کے جموں و کشمیر میں اسرائیل اپنا فوجی اڈہ بنانے جا رہا ہے۔ یوزرس اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی تصویر کے ساتھ ایک پوسٹر شیئر کر رہے ہیں، جس پر لکھا ہے: "جموں و کشمیر میں اسرائیل بنائے گا اپنا فوجی بیس۔ […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: پٹنہ میں گنگا ندی میں ٹرین کے ڈوبنے کی وائرل ویڈیو AI جنریٹڈ ہے

فیکٹ چیک: پٹنہ میں گنگا ندی میں ٹرین کے ڈوبنے کی وائرل ویڈیو AI جنریٹڈ ہے

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک حادثہ زدہ ٹرین کے کئی ڈبے پانی میں ڈوبے ہوئے نظر آتے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ پٹنہ میں گنگا ندی میں ٹرین ڈوب گئی ہے۔ ایک انسٹاگرام […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: ایشیا کپ اور پاکستان کو لے کر محمد سراج کا وائرل بیان فیک ہے۔

فیکٹ چیک: ایشیا کپ اور پاکستان کو لے کر محمد سراج کا وائرل بیان فیک ہے۔

انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی دکھانے کے باوجود تیز گیند باز محمد سراج کا ایشیا کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں انتخاب نہیں ہوا۔ سراج کے نہ چنے جانے پر کئی سابق کرکٹرز نے سوالات اٹھائے ہیں۔ اسی دوران سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سراج کا انتخاب اس لیے […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: سابق چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار کے ہندوستان چھوڑ کر مالٹا میں پناہ لینے کی خبر فیک ہے۔

فیکٹ چیک: سابق چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار کے ہندوستان چھوڑ کر مالٹا میں پناہ لینے کی خبر فیک ہے۔

دعویٰ: سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ہندوستان کے سابق چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے ملک چھوڑ کر مالٹا میں پناہ لے لی ہے۔ راجیو کمار فروری میں ریٹائر ہوئے تھے اور انہی کے دور میں 2024 کے لوک سبھا انتخابات ہوئے تھے۔ حال ہی میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: عاصم منیر کی کانگریس کے رکن پارلیمنٹ گورو گوگوئی کو میڈل دینے والی وائرل تصویر اے آئی سے بنائی گئی ہے۔

فیکٹ چیک: عاصم منیر کی کانگریس کے رکن پارلیمنٹ گورو گوگوئی کو میڈل دینے والی وائرل تصویر AI سے بنائی گئی ہے۔

آسام کی جورہاٹ لوک سبھا سیٹ سے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ گورو گوگوئی کی ایک تصویر پاکستانی فوج کے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عاصم منیر گورو گوگوئی کو میڈل پہنا رہے ہیں۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے ایک یوزر نے […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: ہندوستانی فرم کی جانب سے روس کو شہری استعمال کے لیے بھیجا گیا شپمنٹ کو فوجی استعمال کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

فیکٹ چیک: ہندوستانی فرم کی جانب سے روس کو شہری استعمال کے لیے بھیجا گیا شپمنٹ کو فوجی استعمال کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

دعویٰ:رائٹرز کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ ہندوستان کی ایک کمپنی نے دسمبر میں روس کو 14 لاکھ ڈالر کا ایک ایسا کیمیکل بیچا جو دھماکہ خیز ہو سکتا ہے اور فوجی کاموں میں استعمال ہو سکتا ہے۔ یہ سب ہندوستانی کسٹمز کے ریکارڈ کے حوالے سے بتایا گیا، حالانکہ امریکہ نے خبردار کیا […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: 10 سال پرانا اندور کا ویڈیو یوپی کا بتا کر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا

فیکٹ چیک: 10 سال پرانا اندور کا ویڈیو یوپی کا بتا کر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہلکار سڑک کے بیچ میں ایک نوجوان کو لاٹھی سے بری طرح پیٹ رہے ہیں۔ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ یہ واقعہ اتر پردیش کا ہے جہاں "محمد توقیر” نامی شخص روزانہ راستے سے گزرتی لڑکیوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ […]

Continue Reading