کیا ہے راہل گاندھی کی ٹویٹر کے بانی جیک ڈورسی سے ملاقات کی وائرل تصویر کی حقیقت؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

ٹویٹر کے بانی اور سابق سی ای او جیک ڈورسی حالیہ اپنے ایک انٹرویو کی وجہ سے بھارت میں موضوعِ بحث بنے ہوئے ہیں۔ انہوں نے انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ کسان تحریک کے دوران حکومت ہند نے انھیں ٹویٹر بند کرنے کی دھمکی دی تھی۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی جیک […]

Continue Reading

کیا حکومت ہند نے بی ایس سی نرسنگ کو ایم بی بی ایس کے مساوی منظور کر لیا ہے؟ جانیں وائرل پوسٹر کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹر وائرل ہو رہا ہے۔ جس کے ذریعے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ حکومت ہند نے بی ایس سی نرسنگ کو ایم بی بی ایس کے مساوی تسلیم کر لیا ہے۔ پوسٹر میں لکھا ہے کہ بی ایس سی نرسنگ اسٹاف کو ایم بی بی ایس ڈگری والے جونیئر […]

Continue Reading

علاج کے بہانے لڑکی کے ساتھ بدفعلی کرتے مولوی کا وائرل ویڈیو اِسکرِپٹیڈ ہے، پڑھیں فیکٹ چیک 

ٹویٹر پر ایک مولانا کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں وہ علاج کے نام پر ایک لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں کر رہا ہے۔ ویڈیو میں لڑکی بے ہوش نظر آ رہی ہے۔ ویڈیو شیئر کر کے یوزرس، مولویوں پر سوال اٹھا رہے ہیں۔ چیتن نامی ٹویٹر یوزر نے ٹویٹر پر ویڈیو […]

Continue Reading

جلتی چِتا سے اچانک اٹھا مردہ اور زمین پر ٹرپنے لگا؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک جلتی ہوئی چِتا کے بغل میں زمین پر ایک نصف جلا ہوا شخص تڑپ رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کرکے دعویٰ کر رہے ہیں کہ جب لاش کی آخری رسومات ادا […]

Continue Reading

الیکشن کے بعد آر ایس ایس سے نمٹ لینے کا کمل ناتھ کا وائرل ویڈیو پرانا ہے، پڑھیں فیکٹ چیک

مدھیہ پریش کے سابق وزیراعلیٰ اور کانگریس کے رہنما کمل ناتھ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں انھیں مسلمانوں کو الیکشن تک خاموش رہنے اور پھر آر ایس ایس سے نمٹ لینے کی بات کرتے سنا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں کمل ناتھ کو یہ کہتے ہوئے سنا […]

Continue Reading

کیا مسلمان عاشق، چاقو سے کاٹ رہا تھا ہندو گرل فرینڈ کا گلا؟ پڑھیں، وائرل ویڈیو کا فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ لوگ ایک نوجوان لڑکے کو پکڑ کر پیٹ رہے ہیں۔ لڑکی کی گردن پر کئی کٹ کے نشانات ہیں، اس کے باوجود وہ، لوگوں کو منع کر رہے کہ وہ ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ نہ کریں۔ […]

Continue Reading

بھارت کی مسجدوں میں ملا بوری بھرکر پیسہ؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر 01:32 منٹ کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ لوگ بورے کی تھیلوں میں نقد، جمع کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس ویڈیو کو اس دعوے کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں کہ یہ منظر بھارت کی مساجد کا ہے۔ ٹویٹر پر ایک یوزر […]

Continue Reading

کیا سلمان رشدی نے کہا تھا- مسلم کا مقصد پورے ملک کو تباہ کرنا ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر مشہور مصنف سلمان رشدی کا ایک اقتباس شیئر کیا جا رہا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ مسلمان جہاں بھی رہتے ہوں، ان کا ایک ہی مقصد ہے کہ کسی طرح ملک کو تباہ کرنا ہے۔ Well, can't deny, seems perfectly right. pic.twitter.com/ehG64Gey1c — Renee Lynn (@Voice_For_India) June 7, 2023 […]

Continue Reading

مسلم شوہر، اپنی ہندو بیوی کو بورے میں بھر کر بائک سے لے جاتے ہوئے پکڑا گیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک شخص بائک سےکسی کو بورے میں بھر کر لے جا رہا ہے، جس کا پیر باہر نکلا ہوا ہے۔ یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ راجستھان میں مسلم شوہر، اپنی ہندو بیوی کو قتل کرکے اسے بورے میں بھر کر پل کے نیچے […]

Continue Reading

اسلام میں دلچسپی کم ہونے کے سبب ایران میں بند ہو گئیں 50000 مساجد؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا اور میڈیا میں ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ رئیسی حکومت کے مذہبی امور کے مشیر محمد حاج ابو القاسم دولابی نے بیان دیا ہے کہ لوگوں کی گھٹتی دلچسپی کے سبب ایران میں 50 ہزار سے زائد مساجد ہو گئی ہیں۔  ساؤتھ ایشیا انڈیکس نے ایک ٹویٹ تھریڈ میں دعویٰ کیاکہ […]

Continue Reading