فیکٹ چیک: بالاسور ٹرین حادثے پر میڈیا نے چلائی جے ای سگنل عامر خان کے خاندان سمیت فرار ہونے کی فیک نیوز

حال ہی میں (02 جون کو) اوڈیشہ کے بالاسور میں ہوئے خوفناک ٹرین حادثے سے متعلق میڈیا میں ایک بڑی خبر چل رہی ہے کہ حادثے کے بعد سے ہی جے ای سگنل عامر خان اپنے خاندان کے ساتھ فرار ہے۔ سی بی آئی نے عامر خان کے مکان کو بھی سیل کر دیا ہے۔ […]

Continue Reading

بی جے پی کے رہنما محسن رضا نے شیئر کیا مکہ میں بھارتیوں کا آر ایس ایس-بی جے پی کے خلاف دعا کرنے کا پرانا ویڈیو

حج کا مہینہ شروع ہوگیا ہے اور دنیا بھر سے مسلمان حج کے لیے سعودی عرب کے شہر مکہ معظمہ پہنچ رہے ہیں۔ وہیں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ بھارتی عازمین حج خانہ کعبہ میں عربی زبان میں دعا کر رہے ہیں۔ ویڈیو […]

Continue Reading

کیا ہے دینک جاگرن کے اشتہار ’ایک محلہ ایک بکرا‘ کی حقیقت؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

عید الاضحیٰ کا چاند نظر آگیا ہے۔ بقرعید کا تہوار 29 جون کو منایا جائے گا۔ ایسے میں دینک جاگرن کا ایک اشتہار واٹس ایپ، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس اشتہار میں ’ایک محلہ ایک بکرا‘ جلی حروف میں لکھا گیا ہے۔ اس کے […]

Continue Reading

گجرات میں گردابی طوفان بپرجوئے کے دستک دینے کا گمراہ کُن ویڈیو وائرل، پڑھیں، فیکٹ چیک 

سمندری طوفان بپرجوئے نے 15جون کی شام کو گجرات کی ساحل پر دستک دے دی۔ گجرات حکومت نے تیاریوں کے تحت ساحلی اور نشیبی علاقوں سے تقریباً 75,000 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا ہے، اس کے باوجود اب تک 22 افراد زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ بجلی کے کئی کھمبے اور درخت […]

Continue Reading

کیا امامِ کعبہ نے پاکستان کے سابق PM عمران خان کی حمایت میں دیا بیان؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان متعدد مقدمات میں ضمانت کے لیے آج اسلام آباد کی متعدد عدالتوں میں پیش ہوں گے۔ وہیں سوشل میڈیا پر ایک گرافیکل امیج وائرل ہو رہا ہے۔ اس گرافیکل امیج میں بی بی سی اردو کا لوگو واضح ہے اور ٹیکسٹ بایں طور ہے،’پاکستان کی […]

Continue Reading

سریش چوہانکے نے شیئر کیا لوجہاد کے دعوے کے تحت کولمبیا کا پرانا ویڈیو

سدرشن نیوز کے واٹر مارک کے ساتھ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ ایک خاتون کے بہیمانہ قتل کی پریشان کُن تصویریں اس ویڈیو میں دیکھی جا سکتی ہیں۔ سدرشن نیوز کے چیف ایڈیٹر سریش چوہانکے نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا،’میرا عبدل ایسا نہیں کہتی تھی.. ماں باپ نے سکھایا نہیں، […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: دو سال پرانا ویڈیو گردابی طوفان بِپرجوئے کے دعوے کے ساتھ وائرل 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہا ہے۔ یہ ویڈیو سمندری گردابی طوفان بپرجوئے کا بتایا جا رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سمندر میں طوفان تیزی سے اٹھ رہا ہے۔ ڈونگر سنگھ نامی ٹویٹر یوزر نے ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ #بپرجوئے ہے و تباہی ہے!!!#CycloneBiparjoyUpdate‘۔  Source: Twitter […]

Continue Reading

کیا وائرل تصویر میں داؤد ابراہیم کے ساتھ کانگریس کی رہنما سپریا شرینیت ہیں؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے، اس تصویر میں ڈان داؤد ابراہیم اپنی کرسی پر بیٹھا ہے اور اس کے سامنے ایک خاتون کرسی پر بیٹھی ہے۔ یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ تصویر میں نظر آنے والی خاتون سابق صحافی اور کانگریس کی موجودہ ترجمان، سپریا شرینیت ہیں۔ اتل کشواہا نامی […]

Continue Reading

سریش چوہانکے نے کیا UAE کی بس میں نماز ادا کرنے سے متعلق گمراہ کُن دعویٰ! پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر سدرشن نیوز کے واٹر مارک کے ساتھ ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بزرگ شخص بس کے اندر نماز پڑھ رہا ہے اور کچھ لوگ بس کے دروازے پر کھڑے انتظار کر رہے ہیں۔ سدرشن نیوز کے ایڈیٹر انِ-چیف سریش چوہانکے نے ویڈیو […]

Continue Reading

کیا کیدارناتھ میں گھوڑے-خچر والے مسلمانوں نے مسافروں سے کی مار پیٹ؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں کچھ لوگوں کو آپس میں مار پیٹ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یوزرس کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو کیدارناتھ کا ہے، جس میں گھوڑے-خچر والے مسلمان، مسافروں سے مارپیٹ کر رہے ہیں۔ نو نرمان ہندو سینا […]

Continue Reading