بریانی: کیا مسلمانوں نے تمل ناڈو کی ایک عدالت میں کہا کہ حلال کا مطلب تھوکنا ہے؟ پڑھیں وائرل دعوے کی حقیقت

بریانی اور حلال کے حوالے سے سوشل میڈیا سائٹس پر ایک طویل پوسٹ لکھ کر یوزسس دعویٰ کر رہے ہیں کہ ایک عدالتی کیس میں مسلمانوں نے بتایا کہ حلال کا معنیٰ اس وقت تک مکمل نہیں ہوتا جب تک باورچی اس میں تھوک نہ دے۔ یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ تمل ناڈو اور […]

Continue Reading

پاکستان میں باپ نے کی اپنی بیٹی کا ریپ کرنے کی کوشش؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر وائرل ایک حساس ویڈیو میں نظر آ رہا ہے کہ ایک لڑکی پر تشدد ہو رہا ہے۔ یوزرس اس دعوے کے ساتھ ویڈیو شیئر کر رہے ہیں کہ ایک پاکستانی شخص اپنی بیٹی کا ریپ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جب لڑکی خود کو بچانے کے لیے اپنی ماں کے پاس […]

Continue Reading

انڈین آئل نہیں دے رہا ہے جی20 سمٹ گفٹ، پڑھیں سوشل میڈیا پر وائرل میسج کا فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا خاص طور پر Whatsapp پر ایک لنک شیئر کیا جا رہا ہے۔ جیسے ہی آپ لنک Open کرتے ہیں، اس طرح کا ایک انٹرفیس آتا ہے کہ مبارک ہو! آپ کے پاس جیتنے کا موقع ہے، انڈین آئل جی20 گفٹ پانے کے لیے G بٹن پر کلک کریں۔ سوالات کے ذریعے آپ کو […]

Continue Reading

راہل گاندھی نے کی یورپ میں پاکستانی خفیہ ایجنسی ISI کے ایجنٹ سے ملاقات؟ جانیں وائرل تصویر کی حقیقت 

کانگریس کے رہنما راہل گاندھی یورپ کے دورے پر ہیں۔ اس دوران انہوں نے یورپی یونین پارلیمنٹ میں منعقدہ ایک مباحثے میں شرکت کی۔ اس کے بعد انہوں نے یورپی یونین پارلیمنٹ کے کئی اراکین سے ملاقات بھی کی۔ راہل گاندھی کی یورپی یونین پارلیمنٹ کے اراکین کے ساتھ ایک گروپ فوٹو شیئر کرتے ہوئے […]

Continue Reading

گھوسی ضمنی الیکشن میں بی جے پی کو کتنے ووٹوں سے ملی شکست؟ 63000 یا 42759؟ جانیں حقیقت 

جمعہ کو چھ ریاستوں میں سات اسمبلی سیٹوں پر ہوئے ضمنی انتخابات کے اعلان کردہ نتائج کے مطابق INDIA اتحاد نے چار سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے اور بی جے پی کی قیادت والے NDA اتحاد نے تین سیٹوں پر کامیابی پائی ہے۔ اس ضمنی الیکشن میں گھوسی اسمبلی سرخیوں میں رہی۔ سوشل میڈیا […]

Continue Reading

کیا آئین کا آرٹیکل 30A  نہیں دیتا ہے ہندو مت کی تعلیم کی اجازت؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر آئینِ ہند کے حوالے سے ایک دعویٰ  بڑے پیمانے پر شیئر کیا جا رہا ہے کہ ہندوؤں کو آئین کے آرٹیکل 30A کے تحت اپنے ’ہندو دھرم‘ کو سکھانے/پڑھانے کی اجازت نہیں ہے۔ ’ایکٹ 30A‘ اسے اجازت یا اختیار نہیں دیتا ہے، اس لیے ہندوؤں کو اپنے نجی کالجوں میں ہندو دھرم […]

Continue Reading

کپل سبل نے کہا تھا- میں آج بھی اپنی بات پر قائم ہوں، رام مندر کی تعمیر سے قبل خود سوزی کروں گا؟

سپریم کورٹ کے سینئر وکیل اور راجیہ سبھا رکن کپل سبل کے ایک ٹویٹ کا اسکرین شاٹ سوشل میڈیا سائٹس پر شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ٹویٹ میں ہندی میں لکھا ہے-’آج بھی اپنی بات پر قائم ہوں، رام مندر کی تعمیر سے قبل خود سوزی کروں گا‘۔ پروفیسر این۔ جان کَیم نامی یوزر […]

Continue Reading

راہل گاندھی نے PM بننے کے بعد ہر ضلع میں شرعی عدالت کھولنے کا کیا وعدہ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک اخبار کا تراشہ شیئر کیا جا رہا ہے۔ ہیڈلائن،’راہل نے مانا، کانگریس ہے مسلم پارٹی‘ کے تحت اس خبر میں لکھا گیا ہے کہ جموں و کشمیر سے شائع ہونے والے اردو روزنامہ انقلاب نے انکشاف کیا ہے کہ راہل گاندھی نے مسلم دانشوروں کے ساتھ ایک خفیہ ملاقات میں کہا […]

Continue Reading

کانگریس کے بزرگ رہنما موتی لال وورا نے چھوئے راہل گاندھی کے پاؤں؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی جا رہی ہے۔ اس تصویر میں سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ اور کانگریس کے سابق رہنما آر پی این سنگھ کے علاوہ دیگر لوگ نظر آ رہے ہیں۔ وہیں ایک بزرگ راہل گاندھی کے پاؤں چھوتے ہوئے بھی نظر آرہے ہیں۔ یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: مسلمانوں نے کیا یوپی کے ضلع ہردوئی میں رگھوناتھ مندر پر حملہ؟

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو اس دعوے کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے کہ اتر پردیش کے ضلع ہردوئی میں کچھ مسلمانوں نے رگھوناتھ مندر اور ہندو خاندانوں پر اینٹوں اور غیر قانونی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔ یوزرس، اس ویڈیو کو انٹرنیٹ پر بڑے پیمانے پر شیئر کر رہے ہیں۔  سدرشن نیوز کے صحافی […]

Continue Reading