اندرا گاندھی پہنتی تھیں حجاب اور راہل گاندھی پہنتے تھے اسلامی ٹوپی! جانیں، وائرل تصویر کی حقیقت
سوشل میڈیا یوزرس راہل گاندھی کے بچپن کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کر رہے ہیں کہ اندرا گاندھی حجاب پہنتی تھیں اور راہل گاندھی اسلامی ٹوپی پہنتے تھے۔ تصویر پر انگلش میں ٹیکسٹ ہے- برقعہ اور حجاب میں اندرا خان۔ ٹوپی پہنے راہل خان…انہوں نے تمام ہندوؤں کو بے وقوف بنایا ہے۔ (اردو […]
Continue Reading