فیکٹ چیک: خلاباز بن کر ٹوٹی سڑکیں دکھانے والا ویڈیو کانپور کا نہیں، بنگلور کا ہے

اسرو کے چندریان-3 مشن کی کامیابی سے پورے ملک میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور چاند سے متعلق لوگوں میں بحث چل پڑی ہے۔ ایسے میں سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک شخص خلاباز کا سوٹ پہن کر چلتا ہوا، نظر آ رہا ہے۔ […]

Continue Reading

پیسے کی تنگی کے سبب بیل گاڑی پر لایا گیا ISRO کا سیٹلائٹ اور فلائٹ میں گاندھی خاندان مناتا ہوا راہل کا برتھ ڈے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر دو تصویروں کا کولاج وائرل ہو رہا ہے۔ ان دونوں تصاویر کے تحت جو دعوے کیے جا رہے ہیں، ان کی تفصیلات درج ذیل ہیں: پہلی تصویر: ۱) سیٹلائٹ کو بیل گاڑی میں رکھ کر لایا جا رہا ہے۔ ۲) یہ تصویر 1981 میں لانچ کیے گئے ایپل سیٹلائٹ کی بتائی جا […]

Continue Reading

کیا ناسا نے جاری کیا چندریان-3 کی لینڈنگ فوٹیج؟ جانیں وائرل ویڈیو کی سچائی

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب شیئر کیا جا رہا ہے- اس ویڈیو میں ایک خلائی طیارہ کو چاند کی سطح پر اترتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔  ۔@ZeeNews کی اینکر @ShobhnaYadava نے ویڈیو کو کیپشن دیا-#Chandrayaan3Landing ۔ #NASA ناسا کی جانب سے چندریان کی لینڈنگ  ایک دیگر یوزر نے بھی ویڈیو شیئر کرکے اسے […]

Continue Reading

چندریان-3 کے سائنسدانوں کو 17 ماہ سے نہیں ملی تنخواہ؟ پڑھیں دگوجے سنگھ کے دعوے کا فیکٹ چیک 

مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر رہنما دگوجے سنگھ نے چندریان-3 کو چاند پر کامیاب لینڈنگ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ISRO (انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن) کے سائنس دانوں کو 17 ماہ سے تنخواہ نہیں ملی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ ہمیں اسرو کے سائنس دانوں […]

Continue Reading

کیا سدھیر چودھری نے دے دیا آج تک سے استعفیٰ؟ جانیں، کیا ہے معاملہ؟

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہےکہ آج تک کے ایڈیٹر سدھیر چودھری نے نیوز چینل سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ دعویٰ @Hii_Nitish نامی ایک سوشل میڈیا یوزر نے کیا ہے، جس نے اپنے اکاؤنٹ کا نام ANI رکھا ہے۔ ساتھ ہی پروفائل تصویر بھی ANI کی لگائی ہوئی ہے۔  اپنے ٹویٹ […]

Continue Reading

لڑکیوں کو پھنسانے کے لیے بسوں میں لڑکی بن کر گھوم رہے ہیں جہادی؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بس کنڈکٹر لڑکی کے بھیس میں بیٹھے لڑکے کا ویڈیو بنا رہا ہے، تاکہ اس کا اصلی چہرہ سامنے آ سکے۔ یوزرس، ویڈیو کو اس دعوے کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں کہ مسلمان، لڑکی بن کر بسوں […]

Continue Reading

کشمیر میں مسلم لڑکیوں کو ہندو بھجن پڑھنے پر کیا گیا مجبور؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت 

کشمیر کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں کچھ مسلم طالبات کو اسکول کے اسٹیج سے بھجن گاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ دیگر طالبات زمین پر بیٹھ کر بھجن سنتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔  سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ- ’کشمیر کے ایک سیکنڈری اسکول […]

Continue Reading

کیا بھارت کے پہلے وزیراعظم پنڈت نہرو کی ماں طوائف تُھسو رحمٰن بائی ہیں؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

ملک کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو کے بارے میں سوشل میڈیا پر طرح طرح کے دعوے کیے جاتے ہیں۔ انہی میں سے آج ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ ان کی حقیقی ماں تھسو رحمٰن بائی ہیں۔ مُنّا یادو نامی یوزر نے ٹوئٹر پر ایک گرافیکل امیج شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ-’آگے […]

Continue Reading

کانگریس حکومت نے کر دی کرناٹک کے اسکولوں میں اسلامی تعلیم، لازم؟ جانیں، وائرل دعوے کی حقیقت

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ کرناٹک کی کانگریس حکومت نے اسکولوں میں قرآن پڑھنا لازمی کر دیا ہے۔ یوزرس ایک ویڈیو شیئر کرکے لکھ رہے ہیں کہ جب سکول سے ہی اسلامی تعلیم ملے گی تو آپ بھارتی ثقافت کو ضرور بھول جائیں گے۔ اپنے بچوں کے اسکولوں پر […]

Continue Reading

گٹر کے پانی سے بریانی بناتے ہیں مسلمان؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں کچھ لوگ ایک بریانی کے دکان دار کے ساتھ گالی-گلوج کرتے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو شیئر کرنے والے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ بریانی کی دکان پر گٹر کے پانی سے بریانی پکائی جاتی تھی۔  سدرشن نیوز کے صحافی کمار […]

Continue Reading