کیا دہلی میں بند ہو گئی فری بجلی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر دہلی حکومت کی وزیر آتشی کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کے تحت دعویٰ کیا گیا ہے کہ دہلی میں مفت بجلی بند کر دی گئی ہے۔  اس ویڈیو میں آتشی کہتی ہیں-’آج سے دہلی کے 46 لاکھ خاندانوں کی بجلی سبسڈی رک جائے گی۔ اس کا مطلب یہ […]

Continue Reading

کیا ایران کے صدر رئیسی نے اپنے خلاف سوشل میڈیا پوسٹ لکھنے پر دی تھی پھانسی کی سزا؟ جانیں وائرل تصویر کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی جا رہی ہے۔ اس میں ایک بچی اور تختہ دار (پھانسی) پر چڑھنے والا ایک شخص مسکراتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ اس تصویر کو ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سے جوڑتے ہوئے انھیں ظالم و جابر قرار دیا جا رہا ہے۔  اس تصویر سے متعلق سوشل میڈیا […]

Continue Reading

کیا پریاگ راج میں راہل گاندھی-اکھیلیش یادو کو بھگایا گیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو، اس دعوے کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے کہ پریاگ راج (الہ آباد) میں کانگریس کے رہنما راہل گاندھی  اور سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھیلیش یادو کو بھگا دیا گیا۔  یوزرس کا دعویٰ ہے کہ دونوں رہنماؤں کے تاخیر سے پہنچنے پر کارکنان غصے میں آ کر بے قابو […]

Continue Reading

بھیڑ کی جانب سے CM مان کی ہوئی پٹائی؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی سچائی

سوشل میڈیا میں ایک ویڈیو اس دعوے کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے کہ ہجوم نے عام آدمی پارٹی کے رہنما اور پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت سنگھ مان کی پٹائی کی ہے۔  فیس بُک پر یوراج سنگھ جڈیجہ نامی یوزر نے 16 مئی 2024 کو ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا،’چیف منسٹر بھگونت سنگھ […]

Continue Reading

ایران میں حجاب کے خلاف برہنہ ہو کر خواتین نے کیا مظاہرہ؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں بہت سی خواتین، سڑک پر برہنہ نظر آ رہی ہیں۔  ویڈیو شیئر کرنے والے یوزرس کیپشن میں لکھ رہے ہیں-’ستمبر 2022 میں برقعہ-حجاب کی مخالفت میں ایران میں 50 ہزار سے زائد مسلم لڑکیوں نے برہنہ مظاہرہ کرکے عالمی […]

Continue Reading

کیا کانگریس نے بھارت کے نیوکلیئر ہتھیار کو ختم کرنے کا کیا ہے وعدہ؟ جانیں انتخابی منشور سے متعلق کئی دعوے کا سچ 

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں کانگریس پارٹی کے انتخابی منشور سے متعلق کئی دعوے کیے گئے ہیں۔  ویڈیو میں ایک شخص بیان کر رہا ہے کہ کانگریس نے اپنے انتخابی منشور میں کہا ہے کہ- آرٹیکل 370 کو دوبارہ نافذ کیا جائے گا، سی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: بولیویا میں ہوئے کسانوں کے مظاہرے کا ویڈیو، کشمیر کے دعوے کے تحت وائرل 

سوشل میڈیا پر کشمیر میں سنگباری ختم ہونے کے دعوے کے تحت ایک ویڈیو شیئر کیا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پہاڑ اور بل کھاتی سڑک کنارے بنے ایک مکان کے پاس کچھ لوگ کھڑے ہیں۔ اسی دوران انہی میں سے ایک شخص کچھ پھینکتا ہے اور تھوڑی ہی دیر […]

Continue Reading

گُٹکھے کا اشتہار کرنے کے سبب کپل شرما شو میں ہوئی اجے دیوگن کی بے عزتی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ کامیڈی شو ’دی کپل شرما شو‘ کے اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یوٹیوبر سے بی جے پی کا رہنما بننےو الے منیش کشیپ کی جانب سے ویمل پان مسالے کے اشتہار کے خلاف بنائے گئے ایک ویڈیو کو پلے کیا گیا ہے، […]

Continue Reading

کیا CM ریونت ریڈی نے کہا- مندروں کی زمینیں بیچ کر کریں گے مسلمانوں کی مدد؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کے حوالے سے NTV کے دو اسکرین شاٹ کا ایک کولاج وائرل ہو رہا ہے، جس میں تیلگو زبان میں لکھا ہے،’مسلم انتخابی منشور ضرورت پڑنے پر فنڈ سے جڑا ہے، ہم زمینیں نیلام کرکے مسلمانوں کی مدد کریں گے: ریونت ریڈی‘۔ (ترجمہ)  اسکرین […]

Continue Reading

سنگین زخمی ہونے کا میک اپ کرکے وکٹم کارڈ کھیل رہے ہیں فلسطینی؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ زمین پر پڑے ایک شخص کو میک اپ کرکے بری طرح زخمی حالت میں دکھایا جا رہا ہے، جبکہ ایک دوسرا شخص زخمی حالت میں بیٹھ کر سگریٹ کے کش لگا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ٹیکسٹ لکھا […]

Continue Reading