نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کرنے کا وائرل ویڈیو مظفر نگر کا نہیں ہے۔

فیکٹ چیک: نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کرنے کا وائرل ویڈیو مظفر نگر کا نہیں ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کمرے میں کام کرنے والے نوجوان کو ایک شخص نے کئی گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو اتر پردیش کے مظفر نگر کا بتا رہے ہیں۔ ‘سوتنترپترکار’ نامی  ایک یوزر نے لکھا، "فلمی […]

Continue Reading
کیا وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جی ایس ٹی کو 'گوپنیہ سوچنا ٹیکس' کہا؟

فیکٹ چیک : کیا وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جی ایس ٹی کو ‘گوپنیہ سوچنا ٹیکس’ کہا؟

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ وائرل ویڈیو میں وزیر خزانہ کہتی ہیں، جی ایس ٹی کا مطلب ‘گوپنیہ سوچنا ٹیکس’ ہے، یہ ہماری گوپنیہ سوچنا ہے کہ ہم نے کتنا ٹیکس کمایا، ہم اس بار ڈیٹا جاری نہیں کر سکتے، کیونکہ جیو مہنگا ہو گیا ہے۔ جس […]

Continue Reading
کیا وکی لیکس نے مودی حکومت کے کرپٹ وزراء کی فہرست جاری کی؟

کیا وکی لیکس نے مودی حکومت کے کرپٹ وزراء کی فہرست جاری کی؟پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس فیس بک اور ٹوئٹر پر وکی لیکس کے انکشافات کا دعویٰ وائرل ہو رہا ہے۔ وائرل پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ رشی سنک کی برطانیہ میں شکست کے بعد بھارت کی مودی حکومت اور اس کے وزراء کا کالا دھن بے نقاب ہو گیا ہے۔ مودی کے وزراء کی کالی […]

Continue Reading
بی جے پی لیڈر لال کرشن اڈوانی کے انتقال کی فیک نیوز سوشل میڈیا پر وائرل۔

فیکٹ چیک: بی جے پی لیڈر لال کرشن اڈوانی کے انتقال کی فیک نیوز سوشل میڈیا پر وائرل۔

بی جے پی کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی کے انتقال کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ہے۔ یوزرس اڈوانی کے انتقال کی خبر شیئر کرکے انہیں خراج عقیدت پیش کررہے ہیں۔ ایک یوزر نے لکھا، ’’بھارت کے سابق نائب وزیر اعظم، رتھ یاترا نکال کر پورے ملک میں ایک نئے انقلاب […]

Continue Reading
کیا سابق ہندوستانی کرکٹ کپتان محمد اظہر الدین نے سناتن دھرم اپنا لیا ہے؟

کیا سابق ہندوستانی کرکٹ کپتان محمد اظہر الدین نے سناتن دھرم اپنا لیا ہے؟ پڑھیں فیکٹ چیک

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کانگریس لیڈر محمد اظہر الدین کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے۔ یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ وارانسی میں اظہر الدین نے اپنی فیملی کے ساتھ اسلام مزہب  چھوڑ کر سناتن دھرم اپنا لیا ہے۔ یوزرس لکھ رہے ہیں، “اظہر الدین کو […]

Continue Reading
کیرالہ میں نیٹ یوجی کوالیفائیڈ طلباء کا ایڈورٹائیزمینٹ مسلمانوں کا بتاکر گمراہ کن دعووں کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک: کیرالہ میں نیٹ یوجی کوالیفائیڈ طلباء کا ایڈورٹائیزمینٹ مسلمانوں کا بتاکر گمراہ کن دعووں کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ملیالم اخبار کی نیوز کٹنگ وائرل ہو رہی ہے۔ اس نیوز کٹنگ میں طلباء کے نام اور ان کے رینک لکھے گئے ہیں۔ اس نیوز کٹنگ کو شیئر کرتے ہوئے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہاں دی گئی تصویریں نیٹ یوجی کے سوالیہ پیپر لیک ہونے سے فائدہ اٹھانے والوں […]

Continue Reading
دہشت گردوں کو گھروں میں گھس کر مارنے کا وزیر اعظم مودی کا بیان گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک: دہشت گردوں کو گھروں میں گھس کر مارنے کا وزیر اعظم مودی کا بیان گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمنٹ سے خطاب کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس  کا دعویٰ ہے کہ ہندوستانی وزیراعظم مودی نے مغربی سرزمین پر سکھوں کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کو تسلیم کر لیا ہے۔ وائرل ویڈیو میں پی ایم مودی کو یہ کہتے […]

Continue Reading
بنگلہ دیش کا ویڈیو مغربی بنگال میں ہندوؤں پر مسلمانوں کے مظالم کا بتاکر کیا گیا وائرل

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش کا ویڈیو مغربی بنگال میں ہندوؤں پر مسلمانوں کے مظالم کا بتاکر کیا گیا وائرل ۔

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کار سے سفر کر رہے ایک پریوار کے ساتھ کچھ لوگ مار پیٹ کر رہے ہیں۔ گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھا ایک نوجوان رو رہا ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ سوشل میڈیا یوزرس کا دعویٰ ہے کہ یہ ویڈیو مغربی بنگال کا […]

Continue Reading
لبنان پر اسرائیلی حملے کی پرانی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

فیکٹ چیک: لبنان پر اسرائیلی حملے کی پرانی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آسمان پر دھویں کا ایک بلند غبار اٹھ رہا ہے۔ یوزرس اس تصویر کو اس دعوے کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں کہ اسرائیل نے لبنان پر 35 راکٹ فائرکر حملہ کیا ہے۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے ایک یوزر […]

Continue Reading
کیا بی جے پی لیڈر نے اپنی سگی بیٹی سے کی شادی ؟

کیا بی جے پی لیڈر نے اپنی سگی بیٹی سے کی شادی ؟ جانیں وائرل ویڈیو کی سچّائی

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کر دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایک ہندو باپ نے اپنی ہی سگی بیٹی سے زبردستی شادی کر لی ہے۔ یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ باپ نے سب سے پہلے بیٹی کو مسلمانوں اور لو جہاد کے نام پر ڈرایا۔ پھر بھی بیٹی کے نہ ماننے پر اسے […]

Continue Reading