-بدلاپور اسکول کیس میں ملزم کو مسلمان بتاکر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

فیکٹ چیک – بدلاپور اسکول کیس میں ملزم کو مسلمان بتاکر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر مہاراشٹر کے بدلاپور کے ایک اسکول میں لوگوں کے ایک گروپ کے ایک بزرگ کو مارنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوزرس نے دعویٰ کیا کہ ” مہاراشٹر کے بدلا پور میں دو 4 سالہ لڑکیوں کے ساتھ اسکول کے باتھ روم میں جنسی زیادتی کی گئی۔ […]

Continue Reading
کیا ہندو لڑکی کو مسلمان لڑکے کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھ کر لڑکی کے بھائی نے لڑکے کو گولی مار دی

کیا ہندو لڑکی کو مسلمان لڑکے کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھ کر لڑکی  کے بھائی نے لڑکے کو گولی مار دی ؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان اور ایک لڑکی کو قابل اعتراض حالت میں دیکھنے کے بعد ایک شخص نے نوجوان کو گولیوں سے بھون دیا۔ یوزرس اس ویڈیو کو فرقہ وارانہ دعووں کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔ دلیپ کمار سنگھ نامی یوزر […]

Continue Reading
مغربی بنگال میں مسلمانوں نے ہندو عورت کو پولیس کے سامنے شرعی قانون کے تحت سزا دی؟

کیا مغربی بنگال میں مسلمانوں نے ہندو عورت کو پولیس کے سامنے شرعی قانون کے تحت سزا دی ؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہجوم ایک خاتون کو بے دردی سے پیٹ رہا ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ مغربی بنگال میں ایک مسلمان ہجوم نے ایک ہندو خاتون کو پولیس کے سامنے شرعی قانون کے تحت سرعام سزا […]

Continue Reading
بہار میں مظاہرین نے بھارت بند کے دوران اسکول بس کو جلانے کی کوشش کی؟

کیا بہار میں مظاہرین نے بھارت بند کے دوران اسکول بس کو جلانے کی کوشش کی ؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچوں سے بھری ایک اسکول بس کے پچھلے ٹائر کے قریب سے دھواں اٹھ رہا ہے۔ جبکہ سڑک پر کافی ہجوم ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر اسے بہار کے گوپال گنج میں 21 اگست کو بھارت بند کے دوران مظاہرین کے ذریعہ […]

Continue Reading
چین کے آسمان پر 7 سورج نظر آئے؟

کیا چین کے آسمان پر  7 سورج نظر آئے ؟پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آسمان پر کئی سورج نظر آ رہے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ چین کے آسمان پر 7 سورج دیکھے گئے ہیں۔ Link فیکٹ چیک ڈی فریک ٹیم نے وائرل ویڈیو کے کی فریمس کو ریورس […]

Continue Reading
ممبئی میں پجاریوں کی پٹائی میں کوئی فرقہ وارانہ اینگل نہیں ہے۔

فیکٹ چیک: ممبئی میں پجاریوں کی پٹائی میں کوئی فرقہ وارانہ اینگل نہیں ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ لوگ سڑک پر پجاریوں کی پٹائی کر رہے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو فرقہ وارانہ دعووں کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔ سدھا وچار نامی یوزر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا، "جہادیوں نے ممبئی کے کاندیوالی کے لال جی پاڑا […]

Continue Reading
راہل گاندھی کے سامنے جھکتے ہوئے ادھو ٹھاکرے کی وائرل تصویر ایڈیٹیڈ ہے۔

فیکٹ چیک: راہل گاندھی کے سامنے جھکتے ہوئے ادھو ٹھاکرے کی وائرل تصویر ایڈیٹیڈ ہے۔

لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی اور مہاراشٹر کے سابق وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ وائرل تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ادھو ٹھاکرے راہل گاندھی کو سلام کرتے ہوئے جھک رہے ہیں۔ اس تصویر کو شیئر کرنے والے سوشل میڈیا یوزرس ادھو ٹھاکرے کی تنقید […]

Continue Reading
یوکے پولس کی سر جھکائے ہوئے وائرل تصویر اے آئی جنریٹیڈ

فیکٹ چیک – یوکے پولس کی سر جھکائے  ہوئے وائرل  تصویر اے آئی جنریٹیڈ ہے

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں برطانیہ کے کچھ پولیس اہلکاروں کو سر جھکائے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے برطانیہ کے فرسٹ لیڈر پال گولڈنگ دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ تصویر پولیسنگ کی موجودہ حکمت عملی کی عکاسی کرتی ہے۔ Link […]

Continue Reading
بت کو منہدم کرتے ایک لڑکے کا ویڈیو ڈھاکہ میں حالیہ تشدد سے منسلک کر کیا گیا وائرل

فیکٹ چیک: بت کو منہدم کرتے ایک لڑکے کا ویڈیو ڈھاکہ میں حالیہ تشدد سے منسلک کر کیا گیا وائرل

سوشل میڈیا پر ایک لڑکے کا مندر کی مورتیوں کو توڑتے ہوئے ویڈیو وائرل ہے ۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ ’’محمد صدیقی نامی ایک جہادی نے ڈھاکہ کے دوہر ضلع میں جے پارہ درگا مندر پر حملہ کیا۔ مندر پر حملے کے بعد مدرسے کے انتہا پسند نے تمام ہندوؤں […]

Continue Reading
کیا بنگلہ دیش میں مسلمانوں نے ہندوؤں کی دکانیں جلا ئیں؟

کیابنگلہ دیش میں مسلمانوں نے ہندوؤں کی دکانیں جلائیں؟پڑھیں فیکٹ چیک

ایک دکان میں زبردست آگ لگنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ ’’بنگلہ دیش میں ہندوؤں پر حملے… لکشمی پور میں ایک ہندو دکاندار راجن چندر کی دکان کو جلاکر راکھ کر دیا گیا ہے… راجن چندر اور اس کا خاندان تڑپ رہا ہے ، […]

Continue Reading