فیکٹ چیک : سال 2019کا سی اے اے مخالف مظاہرے پر پولیس کے لاٹھی چارج کا و یڈیو سنبھل کا بتاکر وائرل
سنبھل میں پولیس کے لاٹھی چارج کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولس ایک گلی میں بھیڑ پر لاٹھی چارج کرتی ہے جس کے بعد وہاں بھگدڑ مچ جاتی ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو سنبھل میں پولیس کی بربریت سے تعبیر کرتے […]
Continue Reading
