فیکٹ چیک: مودی، شاہ کو نامناسب الفاظ کہتے شخص کا ویڈیو حال کا بتاکر وائرل
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شحص وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کونامناسب الفاظ کہہ کر رہا ہے – یوزرس یہ ویڈیو حال کا بتاتے ہوے شیئر کر رہے ہیں- Link فیکٹ چیک وائرل ویڈیو کی پڑتال کے لیے ڈی فریک ٹیم نے ویڈیو کے کی فریمس کو ریورس امیج سرچ کیا ہم نے پایا کہ یہ ویڈیو فیس […]
Continue Reading
