کانگریس کے رہنما نہیں ہیں کپل سبل، دوردرشن کے اینکر اشوک شریواستو نے کیا گمراہ کُن دعویٰ
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر دوردرشن نیوز چینل ہندی کے صحآفی اشوک شریواستو نے سپرم کورٹ میں سیٹیزن شپ ایکٹ 1955 کی شق 6اے پر چل رہی سماعت کے دوران آسام کو میانمار کا حصہ بتائے جانے سے متعلق ایک خبربریک کی۔ انہوں نے اس بریکنگ نیوز میں سپرم کورٹ کے سینئر وکیل سبل […]
Continue Reading