غزہ: طبی عملے کو ضروری سامان کی کمیابی میں مشکلات کا سامنا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے باقی ماندہ ہسپتالوں میں اہم طبی سازوسامان تیزی سے ختم ہو رہا ہے اور فوری مدد نہ پہنچی تو بڑی تعداد میں زخمیوں اور بیمار لوگوں کا علاج ممکن نہیں رہے گا۔ فلسطین کے لیے ‘ڈبلیو ایچ او’ کے نمائندے ڈاکٹر رک […]

Continue Reading

اسرائیلی حراست میں فلسطینیوں کے ساتھ ’غیر انسانی سلوک‘ پر تشویش

اقوام متحدہ اور اس کے شراکتی اداروں نے غزہ میں مشتبہ فلسطینی جنگجوؤں سے اسرائیلی قید میں روا رکھے جانے والے غیرانسانی سلوک پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اسرائیل کے زیرحراست فلسطینی قیدیوں کی حالت زار پر ایک نئی رپورٹ میں طبی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے ان کے ساتھ ایسے سلوک کی […]

Continue Reading

انڈین امن اہلکار یو این ملٹری جینڈر ایڈووکیٹ آف دی ایئر قرار

جمہوریہ کانگو میں مقامی لوگوں کو اپنی سلامتی اور انسانی خدشات کے حوالے سے آواز بلند کرنے کا نیٹ ورک بنانے میں مدد دینے والی انڈیا کی امن اہلکار نے اقوام متحدہ کا ‘ملٹری جینڈر ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ’ جیت لیا ہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ صوبہ شمالی کیوو میں بڑھتے ہوئے […]

Continue Reading

طوفان ریمل: متاثرہ علاقوں میں یو این امدادی ادارے مصروف عمل

اقوام متحدہ کی امدادی ٹیمیں بنگلہ دیش اور انڈیا میں آنے والے سمندری طوفان ریمل سے متاثرہ لوگوں کی مدد میں مصروف ہیں۔ شدید درجے کے اس طوفان میں اب تک 16 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جبکہ ڈیڑھ لاکھ گھروں کو جزوی یا کلی نقصان پہنچا ہے۔ خلیج بنگال سے […]

Continue Reading

غزہ: اسرائیلی حملوں میں شدت، ہلاکتوں کی تعداد 35000 سے تجاوز کر گئی

غزہ بھر میں اسرائیل کی بمباری سے روزانہ بڑی تعداد میں شہریوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جنوبی علاقے رفح میں اسرائیلی حملوں میں تیزی آ گئی ہے جن کا دائرہ اب کیریم شالوم اور رفح کے سرحدی راستوں تک پھیل گیا ہے۔ اہم سرحدی گزرگاہیں بند ہونے، امدادی ٹیموں کو اجازت نہ ملنے […]

Continue Reading