فیکٹ چیک: کیا اسرائیل کے ساتھ جنگ کا مطالبہ لے کر دس لاکھ ترک شہری سڑکوں پر نکل آئے؟ وائرل ویڈیو کا سچ جانیں

فیکٹ چیک: کیا اسرائیل کے ساتھ جنگ کا مطالبہ لے کر دس لاکھ ترک شہری سڑکوں پر نکل آئے؟ وائرل ویڈیو کا سچ جانیں

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو کو ترکی کا بتایا جا رہا ہے۔ ویڈیو کے ساتھ یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ترکی کے دس لاکھ شہری سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کے استعفیٰ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ وہ اسرائیل کے […]

Continue Reading
حماس اور دیگر مسلح فلسطینی گروہوں سے یرغمالیوں کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ

حماس اور دیگر مسلح فلسطینی گروہوں سے یرغمالیوں کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ

مشرق وسطیٰ، ایشیا اور الکاہل خطے کے امور پر اقوام متحدہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل خالد خیری نے حماس اور دیگر مسلح فلسطینی دھڑوں پر زور دیا ہے کہ وہ یرغمال بنائے گئے لوگوں کو بلاتاخیر اور غیرمشروط طور پر رہا کر دیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں صوفی سنت کے مزار پر حملے کو ہندو مندر کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں صوفی سنت کے مزار پر حملے کو ہندو مندر کا بتاکر وائرل

ایک وائرل ویڈیو میں ایک مذہبی ادارے کے کمپلیکس میں تخریب کاری اور آتش زنی دکھائی گئی ہے۔ ویڈیو میں موجود متن بتاتا ہے کہ یہ ویڈیو مغربی بنگال سے ہے اور یہ سب کچھ ایک ہندو مندر کے خلاف ہو رہا ہے۔ یہ ویڈیو لوگوں سے گزارش کرتی ہے کہ وہ دیگر مذاہب کے […]

Continue Reading
غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری، بچوں و خواتین سمیت سیکڑوں ہلاک

غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری، بچوں و خواتین سمیت سیکڑوں ہلاک

غزہ پر اسرائیل کی بمباری بدھ کو بھی جاری رہی جس میں بچوں اور خواتین سمیت سیکڑوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ اسرائیل کی فوج نے شمالی و جنوبی غزہ سے لوگوں کو ایک مرتبہ پھر اںخلا کا حکم جاری کیا ہے۔ امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) نے بتایا […]

Continue Reading
عالمی ادارہ مہاجرت امدادی کٹوتیوں کے باعث کفایتی اقدامات پر مجبور

عالمی ادارہ مہاجرت امدادی کٹوتیوں کے باعث کفایتی اقدامات پر مجبور

عالمی ادارہ مہاجرت (آئی او ایم) رواں سال امدادی مالی وسائل میں آنے والی 30 فیصد کمی کے بعد کفایتی اقدامات کر رہا ہے جن میں امریکہ کی امداد سے چلنے والے منصوبوں کو محدود کرنا بھی شامل ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ وسائل کی قلت اور خاص طور پر امریکہ کی جانب سے […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: ہاتھرس ریپ کیس میں نابالغ متاثرہ کا فیک ویڈیو وائرل، جانیے سچائی

فیکٹ چیک: ہاتھرس ریپ کیس میں نابالغ متاثرہ کا فیک ویڈیو وائرل، جانیے سچائی

حال ہی میں اتر پردیش کے ہاتھرس کے ساداباد میں ایک نابالغ لڑکی کے ریپ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ 7 سالہ متاثرہ رات کو دیگر بچوں کے ساتھ بازار سے سامان لینے گئی تھی۔ اس دوران ایک انجان شخص نے اسے اغوا کر لیا اور اس کے ساتھ زیادتی کی۔ اس معاملے میں اب […]

Continue Reading
غزہ: امداد کی ترسیل پر اسرائیلی پابندیاں خوراک کی قلت کا سبب، اوچا

غزہ: امداد کی ترسیل پر اسرائیلی پابندیاں خوراک کی قلت کا سبب، اوچا

امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں امداد کی آمد پر دو ہفتے سے جاری پابندی کے باعث خوراک سمیت ضروری اشیا کے ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں۔ عالمی پروگرام برائے خوراک (ڈبلیو ایف پی) کے مطابق، اسرائیل کی جانب سے غزہ کے […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا کرناٹک حکومت نے صرف مسلم لڑکیوں کے لیے خود دفاعی تربیت شروع کی؟ جانیے سچائی

فیکٹ چیک: کیا کرناٹک حکومت نے صرف مسلم لڑکیوں کے لیے خود دفاعی تربیت شروع کی؟ جانیے سچائی

حال ہی میں کرناٹک کے ہاویری ضلع میں 22 سالہ سواتی رامیش بڈیگیرے کو اس کے بوائے فرینڈ نیاز بینیگیرے نے گلا گھونٹ کر قتل کر دیا۔ حالانکہ، پولیس نے اس واقعے میں کسی فرقہ وارانہ پہلو سے انکار کیا ہے۔ اس دوران، سوشل میڈیا پر کچھ یوزرس نے اس واقعے کو بین المذاہب شادی […]

Continue Reading
یو این چیف کا سیاسی تغیر کے دوران بنگلہ دیش کے ساتھ یکجہتی کا اعادہ

یو این چیف کا سیاسی تغیر کے دوران بنگلہ دیش کے ساتھ یکجہتی کا اعادہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بنگلہ دیش کو منصفانہ، مشمولہ اور خوشحال مستقبل یقینی بنانے کی کوششوں میں ہرممکن  مدد فراہم کرے جو سیاسی تبدیلی کے بعد ایک فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے۔ بنگلہ دیش کے دورے میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے […]

Continue Reading
اسلاموفوبیا: مسلم مخالف تعصب کے خلاف آواز بلند کرنے کی ضرورت، گوتیرش

اسلاموفوبیا: مسلم مخالف تعصب کے خلاف آواز بلند کرنے کی ضرورت، گوتیرش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے کہا ہے کہ مذہبی گروہوں اور کمزور لوگوں کے خلاف عدم رواداری اور انتہاپسندانہ نظریات فروغ پا رہے ہیں۔ امن و ہم آہنگی کے لیے سبھی کو مسلم مخالف تعصب اور غیرملکیوں سے نفرت کے خلاف آواز بلند کرنا ہوگی۔ مسلمانوں سے نفرت کے خلاف عالمی دن […]

Continue Reading