فیکٹ چیک: کیا موہن بھاگوت نے کہا، ’’برہمنوں کی بیٹی دلتوں سے بیاہنے پر مٹے گا ذات پات‘‘؟ نہیں، یہ دعویٰ گمراہ کن ہے

فیکٹ چیک: کیا موہن بھاگوت نے کہا، ’’برہمنوں کی بیٹی دلتوں سے بیاہنے پر مٹے گا ذات پات‘‘؟ نہیں، یہ دعویٰ گمراہ کن ہے

سوشل میڈیا پر ABP News کا ایک انفوگرافک وائرل ہو رہا ہے۔ اس انفوگرافک میں موہن بھاگوت کے حوالے سے یہ جملہ لکھا ہے: ’’برہمنوں کی بیٹی دلتوں کے گھر بیاہنے سے مٹے گا ذات پات‘‘ اس انفوگرافک کو شیئر کرتے ہوئے ’آویش تیواری‘ نامی یوزر نے لکھا: ’’برہمنوں کی بیٹی دلت کے گھر بیاہنے […]

Continue Reading
لیبیا: متحارب حکومتوں میں کشیدگی قیام امن کے لیے خطرہ، ہانا ٹیٹے

لیبیا: متحارب حکومتوں میں کشیدگی قیام امن کے لیے خطرہ، ہانا ٹیٹے

لیبیا کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ ہانا ٹیٹے نے کہا ہے کہ ملک میں طویل تاخیر کا شکار سیاسی تبدیلی کو بڑھتے ہوئے معاشی دباؤ اور دو مخالف حکومتوں کے مابین کشیدگی کے باعث مسائل کا سامنا ہے جن سے امن کو خطرات لاحق ہیں۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: وقف احتجاج کے دوران پولیس افسر سے الجھتے مظاہرین کی ویڈیو مغربی بنگال کی نہیں بلکہ تریپورہ کی ہے

فیکٹ چیک: وقف احتجاج کے دوران پولیس افسر سے الجھتے مظاہرین کی ویڈیو مغربی بنگال کی نہیں بلکہ تریپورہ کی ہے

ایک وائرل ویڈیو میں ایک شخص کو ایک خاتون پولیس افسر سے بحث کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ واقعہ مغربی بنگال کا ہے اور ویڈیو میں نظر آنے والا شخص حکمراں جماعت ترنمول کانگریس (TMC) کا مسلم لیڈر […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا ممتا بنرجی نے ہندو دھرم کی توہین کی؟ نہیں، وائرل دعویٰ غلط ہے

فیکٹ چیک: کیا ممتا بنرجی نے ہندو دھرم کی توہین کی؟ نہیں، وائرل دعویٰ غلط ہے

گزشتہ دنوں مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی عید کے موقع پر کولکاتا کے ریڈ روڈ علاقے میں منعقدہ ایک پروگرام میں شریک ہوئیں۔ اس دوران انہوں نے مسلم کمیونٹی کو عید کی مبارکباد دی۔ اس پروگرام سے منسلک ایک ویڈیو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: بجرنگ دل کے راجستھان سے مغربی بنگال جانے کا گمراہ کن دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک: بجرنگ دل کے راجستھان سے مغربی بنگال جانے کا گمراہ کن دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رات کے وقت بائیک سوار نوجوانوں کا ایک بڑا گروپ سڑک پر جا رہا ہے۔ اس دوران پولیس اہلکار اور ٹریفک پولیس کے جوان بھی موجود ہیں، جو بائیک سوار نوجوانوں کو سڑک کے دوسری طرف جانے […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں درگاہ پر حملے کی ویڈیو بھارت میں فرقہ وارانہ دعوے کے ساتھ وائرل، جانیں حقیقت

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں درگاہ پر حملے کی ویڈیو بھارت میں فرقہ وارانہ دعوے کے ساتھ وائرل، جانیں حقیقت

مغربی بنگال کے مرشدآباد ضلع میں وقف قانون کے خلاف احتجاج کے بعد ہونے والے تشدد کی وجہ سے ریاست میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ اسی دوران سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ بنگال میں ہجوم نے ہندوؤں کی 50 […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: اسپین میں تہوار کی ویڈیو کو غزہ کی حمایت میں مظاہرے کا بتا کر وائرل

فیکٹ چیک: اسپین میں تہوار کی ویڈیو کو غزہ کی حمایت میں مظاہرے کا بتا کر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو Spain کا بتایا جا رہا ہے۔ ویڈیو میں ایک بڑے ہجوم کو کسی چوک پر جمع دیکھا جا سکتا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ بھیڑ Gaza کی حمایت میں سڑکوں پر نکلی ہے۔ سوشل سائٹ X پر یوزر […]

Continue Reading
غزہ میں بفر زون بنانے کا اسرائیلی منصوبہ قابل مذمت، انسانی حقوق دفتر

غزہ میں بفر زون بنانے کا اسرائیلی منصوبہ قابل مذمت، انسانی حقوق دفتر

اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق (او ایچ سی ایچ آر) نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں بفر زون کو وسعت دینے کے لیے فلسطینی شہریوں کو علاقے سے مستقل طور پر بیدخل کر سکتا ہے۔ ادارے کی ترجمان روینہ شمداسانی نے کہا ہے کہ مخصوص علاقوں سے لوگوں […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: سی ایم یوگی کی پرانی تصویر کو عید کی سویاں کھانے کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

فیکٹ چیک: CM یوگی کی پرانی تصویر کو عید کی سویاں کھانے کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا سائٹس Facebook اور X پر اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی ایک تصویر شیئر کی گئی ہے۔ اس تصویر میں سی ایم یوگی کے ساتھ بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ ہیما مالنی، سابق مرکزی وزیر مختار عباس نقوی اور سریکانت شرما دکھائی دے رہے ہیں۔ یوزرس اس تصویر کو […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا عراق میں ہو رہا 9 سال کی بچی کا نکاح ؟ جانیے وائرل دعوے کی سچائی

فیکٹ چیک: کیا عراق میں ہو رہا 9 سال کی بچی کا نکاح ؟ جانیے وائرل دعوے کی سچائی

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو کوعراق کا بتایا جا رہا ہے۔ ویڈیو کے ذریعے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ عراق میں 9 سال کی لڑکیوں کی شادی کی جا رہی ہے۔ سوشل میڈیا X پر وریفائڈ یوزر ندیم شیخ نے ویڈیو کو شیئر کر لکھا کہ عراق میں […]

Continue Reading