غلط معلومات اور ڈیپ فیک سے نمٹنے کے لیے روبوٹ تیار
مصنوعی ذہانت پر اقوام متحدہ کی سالانہ کانفرنس جمعہ کو جنیوا میں ختم ہو گئی ہے جس میں گمراہ کن اطلاعات اور ڈیپ فیک سے موثر تحفظ یقینی بنانے کے ساتھ ٹیکنالوجی کی نگرانی اور اس کے مفید استعمال کا معاملہ موضوع بحث رہا۔ دو روزہ کانفرنس میں دنیا بھر سے آئے ماہرین نے مصنوعی ذہانت کے […]
Continue Reading