کیا مندر توڑ کر بنائی گئی تھی اجمیر شریف کی درگاہ معلیٰ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
ملک میں ان دنوں تاج محل، قطب مینار سمیت تمام مساجد اور مزاروں کے بارے میں گمراہ کن دعوے کیے جا رہے ہیں۔ کبھی قطب مینار کو ’وشنو استمبھ‘قرار دیا جا رہا ہے تو کبھی تاج محل کو تیجو مہادیو کا مندر۔ اگرچہ ان دعوؤں پر عدالت کی جانب سے عرضی گذاروں کوکھری کھری سناتے […]
Continue Reading