فیکٹ چیک: اُدھمپور انکاؤنٹر میں 6–7 فوجی جوانوں کی ہلاکت کی خبر گمراہ کن ہے

سوشل میڈیا پر کئی پوسٹس گردش کر رہی ہیں، جن میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اُدھمپور کے ڈوڈا ضلع میں ایک انکاؤنٹر کے دوران ہندوستانی فوج کی راشٹریہ رائفلز کے 6–7 جوان مارے گئے۔ ان پوسٹس میں الزام لگایا گیا ہے کہ کشمیری عسکریت پسندوں نے یہ حملہ کیا، جس کے نتیجے میں […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کولکاتا میں وقف ایکٹ کے خلاف مظاہرے کی پرانی ویڈیو کو منی پور کا بتا کر وائرل۔

حال ہی میں وزیرِ اعظم نریندر مودی نے منی پور کا دورہ کیا تھا۔ اس دوران سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ منی پور میں "ووٹ چور – گدی چھوڑ” کے نعرے کے ساتھ وزیرِ اعظم مودی کی مخالفت کی جا رہی ہے۔ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: سکم میں وزیراعظم مودی کے استقبال کے لیے مارچ کرتے لِمبو قبیلے کی ویڈیو کو نیپال کا بتا کر وائرل۔

نیپال میں جاری سیاسی ہلچل کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کئی فیک اور گمراہ کن جانکاری شیئر کی جا رہی ہیں۔ کئی پرانی ویڈیوز کو موجودہ واقعات سے جوڑ کر شیئر کیا جا رہا ہے۔ کچھ یوزرس نے ایک مارچ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ نیپال کے لوگ حکومت کے خاتمے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: وزیراعظم مودی اور گوتم آدانی کے امریکہ جانے پر پابندی لگنے کا جھوٹا دعویٰ وائرل

امریکہ اور ہندوستان کے درمیان ٹیریف تنازع کے بعد ڈونالڈ ٹرمپ نے ڈیمیج کنٹرول کرتے ہوئے وزیراعظم مودی کو اپنا دوست اور عظیم وزیر اعظم قرار دیا تھا، جس کے بعد وزیراعظم مودی نے بھی مثبت جواب دیا۔ اسی دوران سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وزیراعظم مودی اور بھارتی صنعتکار […]

Continue Reading
Yemen

یمن: حوثیوں اور اسرائیل کے درمیان جنگی کشیدگی پر تشویش

یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے ہینز گرنڈبرگ نے یمن میں حوثیوں (انصاراللہ) اور اسرائیل کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یمن کی صورتحال پر جاری کردہ بیان میں ان کا کہنا ہے کہ یمن کو وسیع تر جغرافیاتی سیاسی تنازع کا میدان نہیں […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: روس، پاکستان، ایران اور چین کی منفرد چار ملکی میٹنگ کا وائرل دعویٰ گمراہ کن ہے

فیکٹ چیک: روس، پاکستان، ایران اور چین کی منفرد چار ملکی میٹنگ کا وائرل دعویٰ گمراہ کن ہے۔

دعویٰ: سوشل میڈیا ایکس پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ "تاریخ میں پہلی بار روس، پاکستان، ایران اور چین شنگھائی تعاون تنظیم کے موقع پر الگ مشترکہ اجلاس کریں گے۔” اس کے علاوہ دیگر یوزرس نے بھی ایسے ہی دعوے کیے ہیں۔ جسے یہاں اور یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ دیگر […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: ادے پور میں 17ویں بچے کو جنم دینے والی ریکھا کو مسلم بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

فیکٹ چیک: ادے پور میں 17ویں بچے کو جنم دینے والی ریکھا کو مسلم بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر راجستھان کے ادے پور کی ایک خبر پر خوب چرچا ہو رہا ہے۔ ایک خاتون نے اپنے 17ویں بچے کو جنم دیا ہے۔ پہلے اس خاتون کے خاندان نے یہ اطلاع دی تھی کہ یہ چوتھے بچے کی ڈلیوری ہے، لیکن بعد میں یہ حقیقت سامنے آئی کہ یہ خاتون کے 17ویں […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: پٹنہ میں گنگا ندی میں ٹرین کے ڈوبنے کی وائرل ویڈیو AI جنریٹڈ ہے

فیکٹ چیک: پٹنہ میں گنگا ندی میں ٹرین کے ڈوبنے کی وائرل ویڈیو AI جنریٹڈ ہے

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک حادثہ زدہ ٹرین کے کئی ڈبے پانی میں ڈوبے ہوئے نظر آتے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ پٹنہ میں گنگا ندی میں ٹرین ڈوب گئی ہے۔ ایک انسٹاگرام […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کانگریس پر نشانہ لگاتے لالو یادو کا سال 2021 کا بیان گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک: کانگریس پر نشانہ لگاتے لالو یادو کا سال 2021 کا بیان گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پر آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو کا ایک بیان شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں لالو یادو کہتے ہیں: "گٹھ بندھن کیا ہوتا ہے کانگریس کا؟ کیا ہوتا ہے کانگریس کا گٹھ بندھن؟ ان کو ہارنے کے لیے دے دیتے ہم کانگریس کو۔ زمانت ضبط کرانے کے لیے۔” لالو یادو […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: ایشیا کپ اور پاکستان کو لے کر محمد سراج کا وائرل بیان فیک ہے۔

فیکٹ چیک: ایشیا کپ اور پاکستان کو لے کر محمد سراج کا وائرل بیان فیک ہے۔

انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی دکھانے کے باوجود تیز گیند باز محمد سراج کا ایشیا کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں انتخاب نہیں ہوا۔ سراج کے نہ چنے جانے پر کئی سابق کرکٹرز نے سوالات اٹھائے ہیں۔ اسی دوران سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سراج کا انتخاب اس لیے […]

Continue Reading