فیکٹ چیک: راجستھان میں لمپی وائرس سے مرنے والی گایوں کے بارے میں نیوز اینکر نے پھیلائی گمراہ کن خبر

سوشل میڈیا پر شُبھانکر مشرا نامی ایک ویریفائیڈ یوزر نے ایک ویڈیو پوسٹ کیا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک بڑے سے میدان میں سینکڑوں مردہ مویشیوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کو پوسٹ کرتے ہوئے شبُھانکر مشرا نے دعویٰ کیا کہ راجستھان کے ریگستان، لاشوں کے میدان بن چکے ہیں۔ شُبھانکر مشرا نے … فیکٹ چیک: راجستھان میں لمپی وائرس سے مرنے والی گایوں کے بارے میں نیوز اینکر نے پھیلائی گمراہ کن خبر پڑھنا جاری رکھیں