فیکٹ چیک: کشمیر میں جی-20 اجلاس سے متعلق پاکستانی یوزرس نے پھیلایا فیک نیوز 

جی-20 اجلاس سے متعلق پاکستانی یوزرس نے کئی فیک نیوز پھیلائے ہیں۔ پاکستانی یوزرس فیک اور گمراہ کُن تصویریں شیئر کرکے یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کشمیر میں جی-20 اجلاس کے لیے بھاری پولیس فورس اور فوج کو تعینات کیا گیا ہے، جو کشمیر کے نوجوانوں کو گرفتار کر رہے ہیں۔  […]

Continue Reading

DFARC خصوصی: G-20 اجلاس پر پاکستانی میڈیا اور یوزرس کا پروپیگنڈا، بے نقاب

 جموں و کشمیر کے سرمائی دارالحکومت سری نگر میں G-20 ٹورزم ورکنگ گروپ کے ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس اجلاس میں G-20 ملکوں کے وفود شامل ہیں۔ اجلاس کے لیے سری نگر کو سجا دیا گیا ہے۔ سری نگر غیر ملکی مہمانوں کے استقبال کے لیے بہرطورتیار ہے۔ وہاں سیکورٹی کے بھی پختہ اور خاطر خواہ انتظامات کیےگئے ہیں۔ درحقیقت، 2019 میں جموں […]

Continue Reading

کیا کشمیر میں منعقدہ G-20 اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے سعودی عرب اور انڈونیشیا؟ جانیں سچائی؟

جی-20 ٹورزم ورکنگ گروپ کا اجلاس کشمیر کے سرمائی دار الحکومت سری نگر میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس اجلاس سے متعلق پاکستان نے اعتراض کیا ہے۔ پاکستانی سفارت کاروں، صحافیوں اور سوشل میڈیا یوزرس کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سعودی عرب، انڈونیشیا، ترکی اور چین نے کشمیر میں ہونے […]

Continue Reading

کیا بنگلہ دیش 1972 میں بنا تھا؟ جانیں، اینکر شویتا سنگھ کے دعوے کی حقیقت

حال ہی میں پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے چار اور پانچ مئی کو بھارت کا دورہ کیا تھا۔ یہاں انہوں نے گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کی (SCO Summit) کانفرنس میں شرکت کی تھی۔ نیوز چینل آج تک کی اینکر شویتا سنگھ نے بلاول سے متعلق دعویٰ کیا کہ ان کی سکیورٹی میں […]

Continue Reading

کشمیر کے لیے جاری کیا گیا نسل کُشی کا الرٹ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

پاکستان کشمیر میں بدامنی پھیلانے کی خاطر ہر گھڑی کمر بستہ رہتا ہے۔ اس مقصد کے حصول کی خاطر، اس نے اب سوشل میڈیا کو اپنا ہتھیار بنا لیا ہے۔ وہ ہر وقت سوشل میڈیا پر غلط معلومات(Misinformation) پھیلاتا رہتا ہے۔ Source: Twitter حال ہی میں عُظمان کشمیری نامی ایک ٹویٹر یوزر نے کچھ احتجاج […]

Continue Reading

جموں و کشمیر کو اقوام متحدہ نے متنازع فہرست سے نکال دیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ جموں و کشمیر کو اقوام متحدہ کی متنازع فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس، اس کا سہرا موجودہ مرکزی حکومت اور پی ایم مودی کے سر باندھ رہے ہیں اور جم کر تعریف کر رہے ہیں۔ اس تناظر میں ایک یوزر نے مراٹھی […]

Continue Reading

کیا پنجاب حکومت نے جاری کیا ملازمین کے سوشل میڈیا کی نگرانی کے لیے سرکُلر؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک سرکاری سرکُلر کا اسکرین شاٹ خوب وائرل ہو رہاہے۔ اس اسکرین شاٹ کو شیئر کرنے والے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ پنجاب حکومت کے ملازمین سوشل میڈیا پر ریاستی حکومت کو ہدفِ تنقید بنا رہے ہیں جس کے بعد حکومت نے ایک سرکلر جاری کرتے ہوئے حکام سے کہا ہے […]

Continue Reading

محبوبہ مفتی نے کی مندر میں پوجا! پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ہندی اخبار کی کٹنگ وائرل ہو رہی ہے، جس میں ہیڈلائن،’محبوبہ نے مندر میں کی پوجا‘ کے تحت پبلش تصویر میں جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (JKPDP) کی صدر محبوبہ مفتی کو ایک مندر میں پوجا کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس تصویر کے تفصیل […]

Continue Reading

فاروق عبداللہ نے کہا- میں مسلمان نہیں، کشمیری پنڈت ہوں؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کا ایک بیان خوب وائرل ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ فاروق عبداللہ نے کہا کہ وہ مسلمان نہیں بلکہ کشمیری پنڈت ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس، اس بیان کو شیئر کرکے فاروق عبداللہ کو جم کر ہدفِ تنقید […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: وویک اگنیہوتری کا غلط دعویٰ، آسکر کے لیے شارٹ لسٹ نہیں ہوئی فلم ’دی کشمیر فائلس‘

بالی ووڈ فلم ہدایتکار وویک اگنیہوتری نے فلم ’دی کشمیر فائلس‘ کے حوالے سے نیا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا ہے کہ ان کی فلم آسکر کے لیے شارٹ لسٹ ہوئی ہے۔ وویک اگنیہوتری اکثر تنازعات میں رہتے ہیں۔ ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کئی بار گمراہ کن معلومات بھی شیئر کی […]

Continue Reading