Kashmiri Youth killed by Indian Troops in Kulgam Valley? Know the Reality Here

کولگام گھاٹی میں ہندوستانی فوج نے پانچ کشمیری نوجوانوں  کو مراڈلا؟

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ بہت تیزی سے وائرل ہو رہا ہے کہ ہندوستانی فوج نے مقبوضہ جمو کشمیر کے کولگام گھاٹی میں پانچ جموکشمیر کے افراد کو مار ڈالا، کشمیری نوجوانوں کے قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ اس دعوے کو شیئر کرنے والی یوزر اس  دعوے کو  سوشل میڈیا پر” رفعت وانی” […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: محبوبہ مفتی کا دعویٰ، غیر قانونی ڈھنگ سے کیا گیا ماجد حیدری کو گرفتار

جموں و کشمیر پولیس جمعہ 15 ستمبر 2023 کو،  سری نگر میں عدالت کے حکم کے بعد صحافی ماجد حیدری کے خلاف مقدمہ درج کرکے انھیں گرفتار کر لیا۔ جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے 15 ستمبر کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم، ایکس پر ایک پوسٹ کیا،’ماجد حیدری کو بغیر کسی قانونی […]

Continue Reading

DFRAC اسپیشل: G-20 سربراہی اجلاس میں پاکستان-خالصتان حامیوں کی بھارت مخالف مہم

بھارت پہلی بار G-20 سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔ قومی دارالحکومت نئی دہلی میں سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں اور دنیا کے طاقتور رہنماؤں کی آمد آمد ہے۔ عالمی لحاظ سے دیکھیں تو ترقی پذیر نئی عالمی معیشت کو جی-20 میں ایک تاریخی موڑ دیا جا سکتا ہے اور ایک […]

Continue Reading

کشمیر کے راجہ ہری سنگھ نے بھرے دربار میں نہرو کو مارا تھا تھپڑ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ مہاراجہ ہری سنگھ 1937 کے درمیان جموں و کشمیر میں جمہوریت قائم کرنا چاہتے تھے لیکن ان کے اپنے وزیر اعظم شیخ عبداللہ نے بغاوت کر دی۔ راجہ ہری سنگھ نے بغاوت کو کچل دیا اور شیخ عبداللہ کو غداری کے جرم میں جیل کے اندر […]

Continue Reading

کشمیر میں مسلم لڑکیوں کو ہندو بھجن پڑھنے پر کیا گیا مجبور؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت 

کشمیر کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں کچھ مسلم طالبات کو اسکول کے اسٹیج سے بھجن گاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ دیگر طالبات زمین پر بیٹھ کر بھجن سنتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔  سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ- ’کشمیر کے ایک سیکنڈری اسکول […]

Continue Reading

کیا جموں و کشمیر میں 15 اگست کو منایا گیا ’یوم سیاہ‘؟ پڑھیں- فیکٹ چیک 

77ویں یوم آزادی کے درمیان، سوشل میڈیا پر ایک خبر وائرل ہوئی، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ جموں و کشمیر کے عوام 15 اگست کو’یوم سیاہ‘ (بلیک ڈے) کے طور پر منائیں گے۔ یوزرس نے سوشل میڈیا پر اس خبر کو خوب شیئر کیا ہے۔ پاکستانی نیوز ویب سائٹ ایکسپریس ٹریبیون نے 14 اگست […]

Continue Reading

کیا نہرو ہر 15 اگست پر پھہرانا چاہتے تھے برطانوی پرچم ’یونین جیک‘؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

15 اگست 2023 کو بھارت نے 77 واں یوم آزادی بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا۔ ایسے میں بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو کے بارے میں سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وہ ہر 15 اگست کو برطانوی پرچم ’یونین جیک‘ پھہرانا چاہتے تھے۔ کتاب ’ہے رام‘ […]

Continue Reading

کپل سبل اب نہیں ہیں کانگریس کے رہنما! سوشل میڈیا پر کیا جا رہا دعویٰ غلط 

چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڈ کی سربراہی میں پانچ ججوں کی آئینی بنچ جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 کو منسوخ کیے جانے کے خلاف عرضیوں پر سماعت کر رہی ہے۔ اس معاملے میں عرضی گذار نیشنل کانفرنس کے رہنما اکبر لون کی جانب سے سینئر وکیل کپل سبل عدالت میں پیروی کر رہے ہیں۔ […]

Continue Reading

کشمیر کے ضلع گاندربل میں TRF نے کیا گرینیڈ حملہ، جانیں وائرل نیوز کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک نیوز وائرل ہو رہی ہےکہ جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں دی ریزِسٹینس فرنٹ (TRF) نے بھارتی فورسز پر گرینیڈ حملہ کیا۔ یہ خبر جموں و کشمیر میں جاری امرناتھ یاترا کے دوران سخت سیکورٹی کے بیچ سامنے آئی ہے۔ کیا ہے دی ریزِسٹینس فرنٹ (TRF) ؟ وزارت داخلہ کے […]

Continue Reading

بی جے پی کے رہنما محسن رضا نے شیئر کیا مکہ میں بھارتیوں کا آر ایس ایس-بی جے پی کے خلاف دعا کرنے کا پرانا ویڈیو

حج کا مہینہ شروع ہوگیا ہے اور دنیا بھر سے مسلمان حج کے لیے سعودی عرب کے شہر مکہ معظمہ پہنچ رہے ہیں۔ وہیں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ بھارتی عازمین حج خانہ کعبہ میں عربی زبان میں دعا کر رہے ہیں۔ ویڈیو […]

Continue Reading