کیا مولانا نے کہا- BJP کو شکست دینے کے لیے ہندو لڑکوں کو پریم جال میں پھنسائیں مسلم لڑکیاں؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ’ایکس پوسٹ‘ کا ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا گیا ہے۔ اس پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’بی جے پی کے کلیدی ووٹر ہیں ہندو لڑکے۔ سبھی مسلم لڑکیوں سے گذارش ہے کہ اگلے 6 مہینے تک ہندو لڑکوں کو پریم جال میں پھنساؤ پھر کانگریس کو ووٹ دینے کے لیے مناؤ، جس […]

Continue Reading

کیا ہے دینک جاگرن کے اشتہار ’ایک محلہ ایک بکرا‘ کی حقیقت؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

عید الاضحیٰ کا چاند نظر آگیا ہے۔ بقرعید کا تہوار 29 جون کو منایا جائے گا۔ ایسے میں دینک جاگرن کا ایک اشتہار واٹس ایپ، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس اشتہار میں ’ایک محلہ ایک بکرا‘ جلی حروف میں لکھا گیا ہے۔ اس کے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: بھارت میں مولوی کے قتل پر عربی میڈیا ہاؤس نے پھیلائی گمراہ کن خبر

ٹویٹر پر ’میم میگزین‘ (@MeemMagazine) نامی ایک ہینڈل ہے۔ اس ہینڈل سے عربی زبان میں خبریں اور دنیا میں رونما ہونے والے واقعات کے تناظر میں پوسٹ کیا جاتا ہے۔ اس اکاؤنٹ کے دو لاکھ سے زائد فالوورس ہیں۔ ان کے ویب سائٹ پر دی گئی معلومات کے مطابق MeemMagazine@ کا فیس بک، یوٹیوب اور […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: جودھ پور واقعہ کی تصویر پوروانچل ایکسپریس وے کے دعوے کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک اسکوٹی سڑک پر ایک گڈھے میں پوری طرح سے سما گئی ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ تصویر پوروانچل ایکسپریس وے کی ہے۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے کملیش یادو […]

Continue Reading

کیا شیوپال یادو نے سماجوادی پارٹی کو ’چور-اُچکّوں‘ کی پارٹی کہا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

ْسوشل میڈیا پلیٹ فارم؛ فیس بُک اور ایکس پر سماجوادی پارٹی کے رہنما شیوپال یادو کا ایک ویڈیو خوب شیئر کیا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں سماجوادی پارٹی کی تنقید کرتے ہوئے شیوپال یادو، اسے ’چور اُچکّوں‘ کی پارٹی کہتے نظر آ رہے ہیں۔  اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے کنیہا امبیڈکر نے لکھا،’سماجوادی پارٹی […]

Continue Reading

جسمانی تعلق کے بغیر صرف دعا سے پریگنینٹ ہوئیں ثناء خان؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

دَینِک جاگرن کا ایک اِنفوگرافِک سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس انفوگرافک میں اداکارہ ثناء خان کی پریگنینسی (حمل) سے متعلق دعویٰ کیا گیا ہے۔ اس میں ٹیکسٹ، تحریر ہے،’ثناء خان ہوئی پریگنینٹ (حاملہ) بنے گی امی، دو سال سے شوہر کر رہے تھے اجمیر میں دعا، بِنا ہمبستری صرف دعا سے ہوئی […]

Continue Reading

ایم پی کے ضلع کٹنی میں مسلم امیدوار کی جیت پر لگے’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے ؟ پڑھیں ،فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس وائرل  ویڈیو میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایک مسلم خاتون کے پنچایت الیکشن جیتنے کے بعد ان کے حامیوں نے ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے لگائے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس واقعہ کو مدھیہ پردیش کے ضلع کٹنی کی چاکا نیا ئےپنچایت کا بتا […]

Continue Reading