فیکٹ چیک: سدرشن نیوز کے جرنسلٹ نے مسلم آبادی پر شیئر کیا پاکستان کا ویڈیو

ٹویٹر پر آلوک جھا نام کا ایک ویریفائیڈ یوزر ہے، جس کے بایو مطابق، وہ سدرشن نیوز کا دہلی بیورو چیف ہے۔  آلوک جھا سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں۔ انہوں نے 29 نومبر 2022 کو ایک ویڈیو شیئر کیاہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بزرگ شخص موٹر سائیکل چلاتے […]

Continue Reading

بھارت-پاک میچ شروع ہونے سے پہلے ہی سدرشن نیوز نے کیا پاکستان کی جیت پر آتش بازی کا ویڈیو پوسٹ! پڑھیں، فیکٹ چیک

انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو اس دعوے کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے کہ سری نگر میں کچھ لوگوں نے ایشیا کپ 2022 میں پاکستان سے بھارت کو شکست ملنے کے بعد پٹاخے پھوڑ کر جشن منایا۔ اس ویڈیو کو سب سے پہلے سدرشن نیوز نے کیپشن "سری نگر میں پاکستان کے سامنے بھارت کی ہار […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: سدرشن نیوز کے جرنلسٹ ساگر کمار کا مسلمانوں سے متعلق گمراہ کن دعویٰ

سینکڑوں مسلمانوں کا سڑک پر نماز ادا کرنے کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ یہ ویڈیو فرانس کے دارالحکومت پیرس کا بتایا جا رہا ہے۔اس ویڈیو کو سدرشن نیوز کے صحافی ساگر کمار نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں […]

Continue Reading
Sudarshan TV

’بھارت ماتا‘کا تاج ہٹاکر پہنا دیا حجاب؟ سدرشن نیوز نے کیا گمراہ کن دعویٰ، پڑھیں، فیکٹ چیک

15 اگست 2022کو آزادی کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ’آزادی کا امرت مہوتسو‘ کا عظیم الشان جشن منایا گیا ۔ یوم آزادی پر ملک میں آپسی بھائی چارے اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے ملک کے کونے کونے سے ویڈیوز اور تصاویر سامنے آئیں۔ اس دوران ایک ویڈیوایسا بھی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک:کانوڑیوں پر گوشت کا ٹکڑا پھینکنے پر ، سدرشن نیوز نے چلائی گمراہ کن خبر

سوشل میڈیا پر  ’کانوڑ یاترا‘ کا ایک ویڈیو اس دعوے کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے کہ جہادیوں نے دہلی میں کاناڑیوں پر گوشت کے ٹکڑے پھینکے ہیں۔ یہ ویڈیو سدرشن نیوز کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے پوسٹ کیا گیا ہے۔ اسی معاملے پر’ بنداس بول ‘ کے ہوسٹ سریش چوہانکے نے سرخی، ’ #BindasBol:متنازعہ […]

Continue Reading

منی پور جنسی تشدد کے وائرل ویڈیو کا کلیدی ملزم نکلا ’عبدل خان‘؟ ANI نے چلائی فیک نیوز 

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ منی پور میں ہجوم کے ذریعے دو کُکی خواتین کو برہنہ کرکے گھمانے اور کھیت میں لے جا کر گینگ ریپ کرنے کا کلیدی ملزم ’عبدل خان‘ ہے، جسے منی پور پولیس کی جانب سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔  رشی باگری نامی ویریفائیڈ یوزر […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: عاصم منیر کی کانگریس کے رکن پارلیمنٹ گورو گوگوئی کو میڈل دینے والی وائرل تصویر اے آئی سے بنائی گئی ہے۔

فیکٹ چیک: عاصم منیر کی کانگریس کے رکن پارلیمنٹ گورو گوگوئی کو میڈل دینے والی وائرل تصویر AI سے بنائی گئی ہے۔

آسام کی جورہاٹ لوک سبھا سیٹ سے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ گورو گوگوئی کی ایک تصویر پاکستانی فوج کے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عاصم منیر گورو گوگوئی کو میڈل پہنا رہے ہیں۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے ایک یوزر نے […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: بڑی تعداد میں ہتھیاروں کی پرانی تصویر کو سلاﺅالدین کے گھر سے برآمد ہونے کا بتا کر وائرل

فیکٹ چیک: بڑی تعداد میں ہتھیاروں کی پرانی تصویر کو سلاﺅالدین کے گھر سے برآمد ہونے کا بتا کر وائرل

لکھنؤ میں اسلحہ اور ہتھیاروں کی اسمگلنگ کے الزام میں سلاﺅالدین عرف لالا نامی شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں ذکر ہے کہ سلاﺅالدین ہتھیاروں کا کاریگر بھی ہے۔ اسی دوران سوشل میڈیا پر ایک تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے، جس میں بڑی تعداد میں ہتھیار دیکھے جا سکتے ہیں۔ یوزرس […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا عید الاضحی پر شمال مشرقی دہلی میں قربانی کے لیے گائے باندھی گئی؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت

فیکٹ چیک: کیا عید الاضحی پر شمال مشرقی دہلی میں قربانی کے لیے گائے باندھی گئی؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک بزرگ شخص کو گائے کے بچھڑے کو رسی سے باندھ کر کھینچتے ہوئے لے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ وہیں بزرگ شخص کے پیچھے ایک پولیس اہلکار بھی چلتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ وائرل ویڈیو کے تعلق سے سوشل میڈیا پلیٹ […]

Continue Reading
جے پور کے شیو مندر میں آر ایس ایس کے ارکان پر مسلمانوں کے حملے کا دعویٰ غلط ہے

فیکٹ چیک: جے پور کے شیو مندر میں آر ایس ایس کے ارکان پر مسلمانوں کے حملے کا دعویٰ غلط ہے

سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ جے پور کے شیو مندر میں آر ایس ایس کے ’’کھیر تقسیم‘‘ ’’شرد پورنیما‘‘ تہوار کی تقریب میں شریک لوگوں پر مسلمانوں نے چاقوؤں سے حملہ کیا، جس میں آر ایس ایس کے کارکنوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ یوزرس یہ بھی دعویٰ کر رہے ہیں […]

Continue Reading