© UNICEF/Dar al Mussawir/Ramzi Haidar جنوبی بیروت کا ایک علاقہ اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد کھنڈر میں بدل گیا ہے۔

لبنان: اسرائیلی حملوں کے متاثرین کی مدد کے لیے 456 ملین ڈالر درکار

اقوام متحدہ کے امدادی اداروں نے لبنان پر اسرائیل کے حملے میں بے گھر ہو جانے والے 10 لاکھ لوگوں کے لیے 426 ملین ڈالر کے امدادی وسائل فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) کے ترجمان جینز لائرکے نے کہا ہے کہ گزشتہ دو ہفتوں […]

Continue Reading
© UNICEF/Dar al Mussawir/Ramzi Haidar بیروت شہر کے جنوبی مضافاتی علاقے پر اسرائیلی بمباری کے بعد لوگ ملبے میں سے اپنا سامان تلاش کر رہے ہیں۔

جنگ سے بچنا اور لبنان کی علاقائی سالمیت کا احترام ضروری، گوتیرش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے اسرائیلی فوج اور حزب اللہ کے مابین فوری جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مکمل جنگ سے ہر صورت بچنا اور لبنان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرنا ضروری ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن ڈوجیرک نے بتایا ہے کہ سیکرٹری جنرل […]

Continue Reading